yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

تبلیغی جماعت پر ظلم کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے۔۔۔!!! چوہدری پرویز الٰہی نے ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت کے لیے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

MH Kazmi April 1, 2020 1 min read
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک ) تبلیغی جماعت پر ظلم وزیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے تبلیغی جماعت کے اجتماع پر کافی تنقید کی جا رہی تھی ۔ کچھ دن قبل اسلام آباد میں تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی
جس کے بعد گزشتہ روز لاہور رائیونڈ سٹی میںمکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا ۔چونکہ تبلیغی جماعت کا مرکز رائیونڈ سٹی میں موجود ہے، اس لئے انتظامیہ کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کے بعدلوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تبلیغی جماعت والوں پر ظلم و زیادتی نہیں کرنی چاہیئے۔بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا ان کی وجہ سے نہیں آیا۔پنجاب حکومت کا ان سے رویہ مناسب نہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں ان پر زیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہیں دینی چاہیئے۔تبلیغی جماعت والے پر امن لوگ ہیں، انہوں نے ہمیشہ امن کے ساتھ تبلیغ کی ہے، لیکن وہ لوگ لاوارث نہیں ہیں، اس لئے ہمیں ان کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کرنا چاہیئے۔ چوہدری پرویز الٰہی کاکہنا تھا کہ اس سلسلے میں ان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بات ہوئی ہے جس کے بعد ان سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ تبلیغی جماعت کے جن افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہورہی ہے ا ن کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز رائیونڈ تبلیغی مرکز میں 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوتھی جس کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا تھا۔اس کے بعد رائیونڈ سے 1200مشتبہ افراد کو کالاشاہ کاکو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا تھا، بتایا گیاتھا کہ گزشتہ شب رینجرز کی نگرانی میں ر ائیونڈ سے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے کروانا وائرس کے 1200مشتبہ افراد کو کالاشاہ کاکو قرنطینہ سنٹر منتقل کیا گیا ۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، گورنمنٹ کالج یورنیورسٹی کالاشاہ کاکو کیمپس اور جوڈیشنل کیمپلیکس میں کروانا وائرس کے مریضوں کیلئے قرنطینہ سنٹر اور آئسویشن سنٹر قائم کیاگیا ہے جہاں حکومت پنجاب کی جانب سے تمام بنیادی ضروریات فراہم کی گئیں ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اِنکا کوئی علاج نہیں۔۔!! جاوید ہاشمی ، شاہد خاقان عباسی اور سعد رفیق کس مرض کا شکار ہیں؟ لیگی رہنماؤں کے حوالے سے ایسا انکشاف ہوگیا کہ پوری (ن) لیگ سٹپٹا کر رہ گئی
Next Post کام چوروں کی شامت۔۔!!لاک ڈاؤن کےپیش نظر گھر پر کام کرنیوالے ملازمین کو حیران پریشان حکم جاری کر دیا گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.