yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

’’نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے‘‘ پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آیی میں جانے والے مصطفیٰ کھر، مصطفیٰ جتویی وغیرہ سے زیادہ اہم سیاستدان نہیں انہوں نے اپنی سیاسی موت اپنے ہاتھوں سے خود لکھ دی، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi June 8, 2017June 9, 2017 1 min read
Peoples, run away, from PPP, are, not, worthy, to, be, worried, for, them, Qari Farooq Ahmed
Share this:

’’نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے‘‘ پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آیی میں جانے والے مصطفیٰ کھر، مصطفیٰ جتویی وغیرہ سے زیادہ اہم  سیاستدان نہیں انہوں نے اپنی سیاسی موت اپنے ہاتھوں سے خود لکھ دی، قاری فاروق احمد فاروقی

Peoples, run away, from PPP, are, not, worthy, to, be, worried, for, them, Qari Farooq Ahmedپیرس (یس اردونیوز) پیپلزپارٹی میں حادثاتی شمولیت اور اخراج کرنے والے فار سیل سیاستدانوں کی پارٹی میں کویی جگہ نہیں تھی۔ کبھی پارٹی شریک چیر مین جناب آصف علی زرداری صاحب کے آگے پیچھے رہے اور کبھی جناب چیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے ذریعے اپنے بھاو بڑھانے والے بھٹو ازم کی یکسر نفی ہیں ۔ پارٹی لیڈرشپ کو ایسے لوٹوں کے جانے یا نہ جانے سے کویی فرق نہیں پڑتا بلکہ پارٹی کے نظریاتی کارکنوں اور بے لوث کارکنوں کے حق میں بہت اچھا ہے ۔ ایسے گھس بیٹھیوں سے جتنا جلدی ہوسکے پارٹی کو پاک ہونا چاہیے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب کے صدر قمر الزماں کایرہ اور جنرل سیکریٹری ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کی نظریاتی اساس کے امین ہیں ۔ اور پارٹی ان کی قیادت میں دن بدن فعال ہوتی جارہی ہے ۔

پچھلے چند ماہ میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کی تفصیل جھنگ سے فیصل صالح حیات ٹوبہ ٹیک سنگھ سے خالد کھرل. جھنگ سے تحریک انصاف کے امیدوار تیمور بھٹی ملتان سے تحریک انصاف کے رھنما و سابق ایم پی اے عباس راں .حسن راں فیصل آباد سے ق لیگ کے صوبائی صدر خالد پرویز گل فیصل آباد سے سابق ایم پی اے مقبول فتیانہ چکوال سے سردار اظہر عباس بہاولپور سے صدر تحریک انصاف خواتین نوشین قریشی چینوٹ سے راھنما تحریک انصاف و ایکس ایم این اے سید عنایت علی شاہ مردان سے ن لیگ کے راھنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ھوتی ایبٹ آباد سے تحریک انصاف کے راھنما امان اللہ جدون صوبائی صدر تحریک انصاف سندھ نادر اکمل لغاری صوبائی صدر ن لیگ سندھ و سٹننگ ایم پی اے اسماعیل راھو کراچی سے نبیل گبول کراچی سے ن لیگ کے سٹننگ ایم این اے حکیم بلوچ سندھ سے صوبائی نائب صدر تحریک انصاف امداد چانڈیو سانگھڑ سے فنکشنل لیگ کے سٹننگ ایم پی اے جام مدد علی اور جام فاروق شکار پور سے فنکشنل لیگ کے سٹننگ ایم پی اے امتیاز شیخ حیدر آباد سے محمد علی شاہ جاموٹ تحریک انصاف کراچی کے راھنما زبیر خان تحریک انصاف کے کراچی سے ٹکٹ ھولڈر ایم این اے نعیم شیخ اور جام جوکھیو تحریک انصاف کے کراچی سے ایم پی اے کے ٹکٹ ھولڈر جواد جیلانی اورسلطان احمد شامل ھیں

Peoples, run away, from PPP, are, not, worthy, to, be, worried, for, them, Qari Farooq Ahmed

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
To hit the elbow incident, South Korean footballer will go Japan to appologize with Byak
Previous Post کہنی مارنے کا واقعہ، جنوبی کورین فٹبالر بیاک معذرت کرنے جاپان جائیگا
Next Post لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیکٹری پر چھاپا؛ 11 لاکھ انڈے برآمد
Punjab Food Authority raided the factory in Lahore, 11 million eggs explore

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.