yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے، عمران خان

Web Editor April 27, 2018 1 min read
People's line is engaged for comes in PTI, Imran Khan
Share this:

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔

People's line is engaged for comes in PTI, Imran Khanپشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کرکٹر کامیاب اس لیے تھا کہ بڑے خواب دیکھتا تھا، میرا خواب دوسرے کھلاڑیوں سے بڑا تھا، کرکٹ کھیلنی چاہی تو کہا گیا نہیں کھیل سکتے، فاسٹ بولر بننا چاہا پھر کہا گیا نہیں بن سکتا، پارٹی بنائی کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے نہیں چل سکے گی تاہم اب لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے پی ٹی آئی میں آنے کے لیے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ سارے ڈاکٹروں نے کہا کہ کینسر اسپتال نہیں بن سکتا لیکن اسپتال بنانے کا خواب دیکھا اور اسپتال بنایا جہاں 75 فیصد کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے، یہ شہباز شریف کا منصوبہ نہیں، شہباز شریف کے منصوبے اشتہاروں میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ شہباز شریف اسپتالوں میں آتا ہے اب وہ بھی نظر نہیں آتے، شہباز شریف بہت بڑے ڈرامہ باز ہیں، شہباز شریف کہتے ہیں کراچی کو نیویارک بنا دوں گا، یہ جہاں جاتے ہیں کہتے ہیں پیرس بنا دوں گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں غریبوں کو موقع ملے لیکن یہ چھوٹی سوچ رکھنے والے ہیں، حوالدار تبدیل کرنے کے لیے سیاست کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں بھی عالمی معیار کا شوکت خانم اسپتال بنا رہے ہیں، کے پی کے بڑے اسپتالوں کا پانچ سال پہلے کی حالت سے موازنہ کرا لیں، کے پی پولیس اس وقت پاکستان کی سب سے بہتر پولیس ہے، جو محنت کر کے اوپر آتا وہی بڑا انسان بنتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Budget and tax noise, women worries on make-up prices
Previous Post بجٹ اور ٹیکسوں کا شور، خواتین کو میک اپ قیمتوں پر خدشات
Next Post “عمران خان سے ناراضگی بارے خبروں پر بشریٰ مانیکا سامنے آ گئیں ، وہ اس وقت کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہوا سب سامنے لے آئیں ؟
BUSHRA BIBI, INTERVIEW, WITH, NADEEM MALIK, LIVE, SAID, SHE, IS, IN, BANI GALA, AND, NOT, IN, SEPARATION, WITH, IMRAN KHAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.