yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

کراچی کے عوام پائیں گے سفرکی مشکلات سے چھٹکارا

Yesurdu February 19, 2016 1 min read
Share this:
People will have the effect
People will have the effect

کراچی………کراچی کے عوام پائیں گے سفرکی مشکلات سے چھٹکارا، سفری سہولیات کا منظر نامہ تبدیل ہونے والا ہے، آئندہ دو سالوں میں گرین ، اورنج اور یلو لائن بس منصوبوں کا جال قائد آباد،سرجانی ٹائون سے لیکر نمائش اور دیگر علاقوں تک پھیل جائے گا۔وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ 2017 تک اورنج، یلو اور گرین لائن پر کام مکمل کرلیا جائے گا۔کراچی میں تیز رفتار بسوں کے لئے بس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ہوچکا ہے۔ وفاق نے گرین لائن اور سندھ حکومت نے اورنج لائن پر عملی طور پر آغاز کر دیا ہے،کراچی کے شہری طویل عرصے بعد ٹرانسپورٹ کے شعبے میں عملی کام کے منتظر ہیں ۔وفاق کی جانب سے کراچی پیکج کے تحت بننے والی 17.8کلومیٹر طویل گرین لائن 16 ارب روپے کی لاگت سے سرجانی سے شروع ہوگی۔ اس روٹ پرگرین لائن بس 22 مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے گرومندر اور جامعہ کلاتھ تک پہنچے گی۔گرین لائن منصوبہ کی تکمیل 27 جنوری 2017 مقرر کی گئی ہے ۔ دوسری جانب سندھ حکومت کی جانب سے 4.7 کلومیٹر طویل اورنج لائن بنائی جائے گی ۔یہ روٹ اورنگی ٹائون سے بورڈ آفس تک چارمختلف راستوں سے ہوتے ہوئے بورڈ آفس پرگرین لائن سے منسلک ہوجائے گی۔تیسرا روٹ 26 کلو میٹر طویل یلو لائن منصوبہ 24 مختلف علاقوں سے گزرے گا۔ یلو بس سروس قائدآباد ، دائود چورنگی ، کورنگی انڈسٹریل ایریا، ڈیفنس سے ریگل چوک تک چلے گی۔ 1.5 لاکھ لوگ روزانہ اس سروس سے مستفید ہو سکیں گے اور 14 ارب روپے کی لاگت سے تکمیل تک پہنچے والے اس منصوبے میں کم و بیش 70بسیں چلائی جائیں گی۔
یپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم میں ائیر کنڈیشنڈ بسیں چلیں گی جس میں بیک وقت 34 افراد سوار ہو سکیں گے اور خواتین کے لئے اس میں 13 نشستیں مختص کی گئی ہیں ۔بی آر ٹی ایس کے اس منصوبے میں تمام روٹس ایک دوسرے سے منسلک ہوں گے جبکہ مسافر ایک ٹکٹ لینے کے بعد ہر لائن سے استفادہ حاصل کرسکے گا۔ ان تمام لائنوں پر خودکار نظم کام کرے گا جو کرایا بھی خود وصول کرے گا جبکہ معذور اور معمر افراد کے لئے رعایتی ٹکٹ ہوگا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post زرمبادلہ ذخائر میں 19 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک
Next Post ڈونلڈٹرمپ کے خیالات عیسائیت سے متصادم ہیں،پاپائے روم

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.