yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گیارہ اکتوبر کو عوام دھاندلی کے الزامات کو دفن کر دیں گے: حمزہ شہباز

Yes 1 Webmaster October 10, 2015 1 min read
Hamza Shahbaz
Share this:
Hamza Shahbaz
Hamza Shahbaz

لاہور : ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف نے کپتان پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا دھرنے نے ڈھائی سال ضائع کر دیے چینی صدر کا دورہ منسوخ کرایا اب لاہور والوں نے فیصلہ کرنا ہے عمران خان آپ شہر بند کراتے ہیں نواز شریف کراچی کھلواتے ہیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ نیا پاکستان قرضہ خور اور قبضہ گروپ نہیں نواز شریف کی قیادت میں بنے گا۔ عمران خان جان لیں اگر لیڈر بننا ہے تو نواز شریف جیسا شیر دل لے کر آئیں حمزہ شہباز کا کہنا ہے شیر کو نہ چھیڑیں ورنہ شیر آپ کو چھوڑے گا نہیں۔

میٹرو بس سے غریب عوام خوش صرف عمران خان کو تکلیف ہے۔کپتان شور مچاتے رہ جائیں گے میٹرو ٹرین چلے گی تو اور مزا آئے۔ حمزہ شہباز نے کہا ایاز صادق صاحب جیتیں گے لیکن یہ جنگ اس سے بڑی ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے عمران خان کے تینوں الزام مسترد کر دیئے اب گیارہ اکتوبر کو قوم دھاندلی کے جھوٹے الزامات کو دفن کر دے گی۔ خواجہ سعد رفیق روایتی انداز میں تنقید کے تیر برساتے رہے۔

کہتے ہیں عمران خان اب بڑے ہو جائیں جھوٹ بولنا بھی چھوڑ دیں۔ شیر جاگتے ہیں تو کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ این اے ایک سو بائیس سے ن لیگی امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف کو عوام نے مینڈیٹ دیا لیکن عمران خان ماننے کو تیار ہی نہیں۔ ان کا اصل مسئلہ وزیراعظم بننا ہے۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عوام خود فیصلہ کریں ملک کو ترقی کی طرف کون لے جا رہا ہے۔ جلسے سے میاں مرغوب احمد، پرویز ملک اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
MQM,Government Negotiations
Previous Post متحدہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا فیصلہ
Next Post معروف شاعرہ سمن شاہ ترکی میں اردو زبان کی سو سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے ترکی روانہ ہو رہی ہیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.