yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

وہ کون تھا

Yes 1 Webmaster November 13, 2015 1 min read
Money
Share this:
Money
Money

تحریر: ریاض بخش
ویسے دیکھا جاے تو دنیا میں عجیب سے عجیب طرح انسان موجود ہے۔میں یہاں پیسے کی بات کرنے والا ہوں کئی تو کوئی ایک روپیہ کے لیے ترس رہا ہے تو کئی لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ ان کو خود پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کے پاس کتنا پیسا ہے۔کوئی تو پیسہ کیلیے اپنی جان گواہ رہا ہے تو کہی پیسہ ہونے کے باجود اپنی جان گواہ رہا ہے۔بڑوں کی کہاوت ہے کہ پیسیہ نا ذیادہ اچھا ہوتا ہے نا کم۔کہی پیسہ کی اتنی ضرورت ہوتی ہے کہ انسان کو اپنی جان گوانا پڑا جاتی ہے ارو کہی پیسہ یکے لیے جان لینی پڑ جاتی ہے۔

میں ایک اسیے انسان سے میلا ہوں جو کچھ عرصے پہلے پیسوں کی وجہ سے بھکاری بن گیا تھا۔میںنے ابھی حال ہی میں ایک کمپنی join کی ہےas a sales assnt میں اپنی کمپنی کی طرف سے وزٹ پہ جاتا ہوں ۔وہاں میری ملاقات ایک آصف نامی بندے سے ہوی جو اس ٹایم جنرل سٹوکا مالک ہے ارو ساتھ میں books کا بڑے high level پہ کام کر رہا ہے۔باتوں باتوں میں ہی اس نے مجھے اپنے گزرے ہوے کل کے بارے میں بتایا۔عمر40سال آسلام آباد کا رہنے والا ارو ایک نمبر کا جوے بازدنیا کا کوئی نشہ نہیں جو اسنے نا کیا ہو جوے کا اتنا شوہدی تھا کہ ایک دن اپنا سب کچھ جوے میں ہار گیا۔

اس نے بتایا کہ میرے تین بیٹاں ہے میری بیوی کو فوت ہوے 8 سال ہو گئے ہے میر بڑی بیٹی کی عمر سولہ سال چھوٹی کی بارہ سال اس سے چھوٹی کی نو سال ۔میں نشے ارو جوئے میں اسطرح مست تھا کہ مجھے اپنا کاروبار ارو اپنا گھر نظر نا آتا۔میری بیٹی مجھے کافی سمجھاتی مگر مجھے زارہ نا سمجھ آتی۔میرے حالت اچھے تھے مطلب کاروبار اچھا چل رہا تھا چودہ مرلعے کا گھر تھا۔لوگوں نے مجھے کافی روکا مگر میں نشے کرنے سے باز نا آیا۔ارو ایک دن ایسا آیا کہ میں نشے میں اپنا سب کچھ ہار بیٹھا۔

اپنا گھر اپنا کاروبارکچھ بھی نا میرے پاس بچا۔کچھ seving تھی کچھ میں نے اپنے نشے پہ لوٹا دی ارو کچھ گھر کے خرچے میں لٹ گئی۔کہی رہنے کے لیے جگہ نہیں تھی۔اپنے رشتے دار ہی میرے دشمن بن گئے۔کیسے تسے کر کے میں نے آسلام آباد چھوڑا ارو لاہور آ گیا ۔یہاں ایک بندے کی مدا سے میں ایک ٹھرڈ کلاس کالونی میں کمرہ لیا ارو اپنی بیٹوں کے ساتھ رہنے لگ گیا۔حالت ایسے ہو گئے کے کئی راتیں میری بیٹاں بھوکے پیٹ سوتی۔۔(روتے ہوے)۔میری بیٹی سمجھ دار تھی اس نے محلے کے بچوں کو قرآن پڑھنا شروع کر دیا۔اس سے یہ ہوا کے ایک ٹائم کا گھر کا راشن آہ جاتا۔دو سال گزر گئے مگر حالت نا بدلے۔ارو اچھا نشہ نا ملنے کی وجہ سے میں بیمار ہو گیا۔مشکل ٹائم میں کوئی کسی کی مد نہیں کرتا۔دن بدن بیٹوں کی عمر میں اضافہ ہو رہا تھا۔ان کی ضرریات بڑھ رہی تھی ۔میں جہاں رہتا تھا وہاں زیادہ طر اُوڈ مطلب جن کو ہم عام زبان میں چنگڑ کہتے ہے۔ان کی زیادہ عورتیں بھیگ مانگتی ہے۔

ان میں سے ہی ایک بوڑھی عورت نے مجھے بھیگ مانگنے کا مشورہ دیا۔پہلے تو میں نے منا کر دیا ۔مگر جب اپنے نشے ارو بیٹوں کا خیال آیا تو روضی ہو گیا۔وہ عورت مجھے شادمان مین سگنل پے لے آئی ۔مجھے دیکھ کر دوسرے بھکاریوں نے شور مچا۔کیوں کہ وہاں پہلے سے ہی کافی تھے۔خیر مجھے سگنل سے کچھ فاصلے پر بھیگ مانگنے کی اجازت مل گئی۔ابھی مجھے کھڑے ہوے دس منٹ ہی گزرے ہونگے ۔ارو سگنل پہ کافی رش لگ گیا۔کاروں کی لمبی لاین لگ گئی ۔سب بھکاری بھاگ بھاگ کر گاڑیوں کے ششے کھڑکھاڑا رہے تھے۔کچھ لوگ ان بھکاریوں کو پیسے دیتے تو کچھ نہیں ۔میرا پہلا دن تھا ارو شرم بھی آہ رہی تھی۔میں جہاں کھڑا تھا وہا ں ایک منی پجارو کھڑی تھی ۔میں نے ہمت کر کے اس کا شیشہ کھڑکھاڑیا۔جو گاڑی چلا رہا تھا اس نے گاڑی کا شیشہ نیچے کیا۔ارو مجھ سے پوچا جی۔میں نے بولا تو کچھ نہیں بس اپنا ہاتھ اس کی طرف بڑھایا۔گاڑی میں دو لوگ تھے۔

دونوں مرد عورت بوڑھے تھے میرا خیال ہے کہ پچاس سال سے زیادہ عمر ہو گئی ۔جب میں نے ہاتھ ان کے آگے کیا تو۔وہ بندہ کہتا کہ شرم نہیں آتی اچھے خصاے جوان ہوارو بھیگ مانگ رہے ہو۔۔خدا کا خوف کرو جائو کوئی کام کر کے پیسے کمائو۔میں نے کہا جب گھر میں ٣ جوان بیٹاں ہو کھانے کو کچھ نا ہو تب خدا کا خوف نظر نہیں آتا۔تب انہوں نے مختصر کہا تو پھر نشہ کیوں نہیں چھوڑتے۔میری جھکی نظریں شاہد ان کو کچھ کہہ رہی تھی۔انہوں نے کچھ ارو بھی کہا تھا لیکن میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا ۔اتنے میں سگنل گرین ہو گیاگاڑیا ں چلنے لگ گئی۔اس بندے نے ایک خاکی لفافہ میری طرف بڑھایامیں نے آگے ہو کر پکڑ لیا ۔وہ لوگ چلے گئے۔بھکاری واپس اپنی اپنی جگہ پہ جانے لگ گئے ۔میرے دماغ نے کام کیا جو لفافہ مجھے ملا تھا وہ میں نے اپنے ناڑے کے ساتھ لٹکا لیا

۔مجھے ڈر تھا کہ کہی دوسرے بھکاری نا دیکھ لے۔میں کچھ دیر وہاں کھڑا رہا۔مگر دل نہیں لگ رہا تھا۔میں وہاں سے گھر آہ گیا۔بیٹی نے پانی دیا ارو پوچھا کے ابو کوئی کام ملا گھر میں آج رات کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔میں نے چپ چاپ پانی پیا ارو وہ لفافہ نکالا۔میری تینوں بیٹاں میرے پاس آہ کر بیٹھ گئی ایک نے پوچھا کے بابا اس میں کیا ہے۔جب میں لفافہ کھولا تو ہم سب حیران ہو گئے۔اس لفافے میں 5.5 کی گڈیاں تھی میرے ہاتھ پائوں کاپنے لگ گئے ۔میری بڑی بیٹی مجھ سے سوال کیے جا رہی تھی مگر مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا تھا ۔خیر کچھ دیر بعد میں نے خود کو سمھبلاارو وہ پیسے گنے وہ ٹوٹل ١٠ لاکھ تھا۔میری بڑی بیٹی روتے ہوے بابا بتاو یہ اتنے پیسے کہاں سے آئے۔ان کے اصرار پر میں نے سب بتا دیا کے میں تو بھیگ مانگنے گیا تھا مگر مجھے یہ مل گیا۔زیادہ لمبی بات نہیں کرو گا۔ان پیسوں سے میں کچھ گھر کا راشن لایا۔جب انسان کے پاس بے پناہ پیسے ہو تب گناہ بہت جلدی یاد آتا ہے۔مجھے نشے کی بہت طلب ہو رہی تھی ارو اپنے اندر ہی سوج رہاتھا کے آج میں جی بھر کر نشہ کرو گا وہ شراب پیوں گا جو سب سے مہنگی ہے۔

رات کے دس بچ گئے ۔میں گھر سے نکلنے ہی لگا تھا کے ۔میری بڑی بیٹی نے مجھے پیچے سے آواز دی۔تب سارے پیسے میرے ہی پاس تھے۔میری نے مجھے کہا کے بابا مجھے پتہ ہے آپ نشہ کرنے جا رہے ہو۔آپ جایئں میں آپ کو نہیں روکو گئی ۔کیوں کے آپ میرے بابا ہو۔بس اتنا کہنا چاہتی ہو کے یہ پیسے چند دنوں میں ختم ہو جائے گے۔اس کے بعد آپ کیا کریں گے ۔ہم جوان ہوگیی ہے۔ہمارا کیا بنے گا۔یہاں انکل نے ارو کچھ بھی بتایا وہ میں نہیں بتائو گا۔)میں باہر گیا تھوڑی دیر بعد واپس آہ گیا ۔میں نے نشہ نہیں کیا ۔ارو پوری رات اپنی بیٹی کی باتیں سوچتا رہا۔وہ دن سے لے کر آج کے دن تک میں نے نشہ نہیں کیا۔زیادہ لمبی چوڑی بات نہیں ہے۔ان پیسوں سے میں نے کام شروع کیا۔ارو آج آپ کے سامنے ہوں۔میں نے ایک اچھے علاقے میں گھر لیا ہوا ہے میرے پاس اب گاڑی بھی ہے۔دو بیٹوں کی شادی کر دی تیسری کی چند ماہ بعد ہے۔

دونوں دامادوں کو گھر داماد بنایا ہواہے۔5 بار عمرہ کر چکا ہوں اپنی بیٹوں کے ساتھ دو بار حج کر چکا ہوں ۔اللہ کا شکر ہے اب میں بہت خوش ہوں۔یہ آپ کو بتانے کا کوئی مقصد نہیں ہے بس آپ نے بھکاریوں کی بات کی تو میں نے یہ سب آپ کو بتایا ۔اسلیے کے سب بھکاری ایک جیسے نہیں ہوتے ۔11 سال ہو گے ہے اس بات کو مگر میں آج تک وہ گاڑی ڈوند رہا ہوں میں اپنی کمائی کا ادھ حصہ روز تقسیم کرتا ہوں یہ سوچ کر کے شاہد میری ملاقات اس نیک بندے سے ہوجاے جس نے میری زندگی بدلی۔میں دن رات اللہ سے یہی دعا کرتا ہوں کے مرنے سے پہلے ایک بار اس انسان سے ملوا دے۔

وہ انسان انسان کے روپ میں فرشتہ آیا تھا۔(انکل رو پڑے)امیں ہر شام شادمان سگنل پہ کم از کم 30 منٹ روکتا ہوں ارو دیکھتا ہوں اس جگہ کو جہاں میں کھڑا ہوا تھا۔میں جلد ہی ایک ایسا گھر بنا رہا ہوں جہاں بھکاریوں کو پناہ دی جاے ان کی ساری ضررویات پوری کی جاے ارو انشاللہ جلد ہی میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاوگا۔چل بیٹا اب بس ارو مت رولاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭انکل اپنے دامدا کو آواز مارتے ہوے بیٹا جاو گھر کھانا تیار ہوگا لے آو آج ریاض بھی ہمارے ساتھ کھاے گا۔بس جی یہ بات ختم ہو گئی ۔میں نے انکل کے ساتھ کھانا کھایا ارو واپس آفس چلا گیا۔کہتے ہے انسان کو زندگی بار بار موقع دیتی ہے ارو کہتی ہے کہ اے انسان بدل جا۔اللہ انسا ن کو لمبی رسی دیتا ہے۔کیوں کے اللہ انسان سے بہت پیار کرتا ہے۔

Muhammad Riaz Bakhsh
Muhammad Riaz Bakhsh

تحریر: ریاض بخش
03004264776

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sardar Pervaiz
Previous Post ناروے : یورپ میں کشمیری مودی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں، سردار پرویز
Next Post ملک کو کرپشن بجلی کی لوڈ شیڈنگ مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات صرف پیپلز پارٹی ہی دلاسکتی ہے۔ چوہدری کامران گھمن
Chaudhry Kamran Ghuman

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.