yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے، اصغر علی مبارک

Web Editor June 22, 2018 1 min read
People of Rawalpindi NA-62 will reject the traditional politicians with power of the vote, Asghar Ali Mubarak
Share this:

راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے، اصغر علی مبارک

People of Rawalpindi NA-62 will reject the traditional politicians with power of the vote, Asghar Ali Mubarakراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) * پاکستان عوامی لیگ عوامی حقوق کی ترجمان ھے جو روایتی سیاست کا خاتمہ کرے گی ،امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزماے ھوے راویتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے ،پاکستان عوامی لیگ عوامی حقوق کی ترجمان ھے جو روایتی سیاست کا خاتمہ کرے گی، پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار براۓ قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک ہاکی کے انتخابی نشان پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑرھے جنہوں نے جمعہ کے روز راولپنڈی کے اندرون شہر انتخابی مہم کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پاکستان عوامی لیگ کا پیغام گھر گھر تک پہنچایا ، ووٹروں سے ملاقات میں کہا امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی نے کہا کہ پاکستان عوامی لیگ عوامی حقوق کی ترجمان ھے جو روایتی سیاست کا خاتمہ کرے اصغر علی مبارک نے کہا پاکستان عوامی لیگ کے مرکزی چیئرمین چوہدری ناصرمحمود نے ملک کو اسلام کی پہلی ریاست مدینہ پاک کی طرز پر ایک سوشل ویلفیئراسٹیٹ بنانے کے عزم کے ساتھ میدان عمل میں آے ھیں اس لئے عوام انکے دست و بازو بنیں اصغر علی مبارک نے کہاکہ سماجی و سیاسی شخصیا ت کا پاکستان عوامی لیگ میں جوق در جوق شامل ہونا خوش آئند ہے انہوں نے کہا کہ کمسن بچوں کو کھلونا گن تھمانا پاکستان دشمن قووتوں کی گھانونی سازش ھے پاکستان عوامی لیگ بچوں کو گن چھین کر ”ھا کی”تھما ے گی تاکہ ملک و قوم کا سے مفید شہری بن کر بلند کر سکیں ، این اے 62کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزماے ھوے راویتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Candidate National Assembly NA 62 Rawalpindi Asghar Ali Mubarak announces to contest in the election on Hockey election mark of the Pakistan Awami League
Previous Post امیدوار قومی سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان
Next Post پیرس ، سیٹھ محمد اسلم کی اپنے کزن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر اصغر خان کے اعزاز میں پرتکلف دعوت ، علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت 
SETH ASLAM, ARRANGED, BAR BQ , PARTY, IN, FAVOR, OF, COUSIN, ASGHAR KHAN, ON, ELECTING, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.