yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا

Web Editor June 19, 2018 1 min read
People in Khyber Pakhtunkhwa decided to change the history
Share this:

پشاور: خیبر پختونخواہ میں اس مرتبہ عوام نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ سروے کے مطابق خیبر پختونخواہ میں ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن مظبوط ہے۔ صوبے کے 54 فیصد لوگ پاکستان تحریک انصاف، 16 فیصد مسلم لیگ ن، 11 فیصد جمیعت علمائے اسلام کے ساتھ ہیں جبکہ 6 فیصد لوگوں کی رائے عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ ہے۔

People in Khyber Pakhtunkhwa decided to change the historyتفصیلات کے مطابق 2018 پاکستان میں عام انتخابات کا سال ہے۔جیسے جیسے انتخابات قریب سے قریب تر آ رہے ہیں سیاسی جوڑ توڑ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔شاس حوالے سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسوں کی صورت میں سیاسی پاور شو کے سلسلے بھی جاری و ساری ہیں اور ان جلسوں میں بڑے بڑے سیاسی نام اپنی پارٹیوں کو خیر باد کہہ کر نئی جماعتوں کے ساتھ اپنی سیاسی وفاداریوں کا اعلان کر رہے ہیں۔سیاسی کارکنان اور رہنما اپنے اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے تحت سیاسی وفاداریاں تبدیل کررہے تو دوسری جانب متعلقہ اداروں نے بھی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے سیاسی تجزیہ نگاروں نے بھی انتخابات کے حوالے سے مختلف پیشگوئیاں شروع کر دی ہیں جبکہ قبل از وقت انتخابات کے نتائج کا اندازہ لگانے کے لیے مختلف صحافیوں کی جانب سے سروے بھی کئیے جا رہے ہیں۔اسی قسم کا ایک سروے معروف صحافی حبیب اکرم کی جانب سے ملک کے طول و عرض میں ایسے ہی سروے کئیے جا رہے ہیں ۔انکی جانب سے 2013 میں کئیے گئے سروے بھی کافی نتیجہ خیز رہے تھے۔خیبر پختونخواہ کے حوالے سے حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ کے حوالے سے یہ کہا جاتا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی تاریخ رہی ہے کہ وہ ایک جماعت کو بار بار موقع نہیں دیتے بلکہ وہ ہر بار کسی نئی سیاسی جماعت کو موقع دیتے ہیں ۔انکا کہنا تھا مگر اس مرتبہ خیبر پختونخواہ کی عوام تبدیلی لے آئے ہیں اور انہوں نے سوچ لیا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں جماعت بدلنے سے بہتر ہے کہ ہم تاریخ بدل دیں ۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ کی عوام کا 2018 میں بھی رحجان پاکستان تحریک انصا کی جانب ہے کیو نکہ تازہ ترین سروے کے مطابق صوبے کے 54 فیصد لوگوں کی سیاسی ہمدردیاں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کو محض 16 فیصد عوام کی سیاسی حمایت حاصل ہے۔اس حوالے سے 11 فیصد لوگ جمیعت علمائے اسلام (ف) اور 6 فیصد لوگوں کا رحجان عوامی نیشنل پارٹی کی جانب ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ انہیں صوبائی سطح پر جماعت اسلامی کا آنے والی حکومت میں کوئی کردار نہیں ہوگا اور آنے والی حکومت پھر سے پاکستان تحریک انصافہی کی ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who was begging begging in international flights?
Previous Post بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری کون تھا
Next Post چھپکلیوں کے خون کا رنگ ہرا کیوں ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے پتہ لگالیا
Why is the color of the lidricas bleeding? Scientists detected

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.