yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوام جسے چاہیں منتخب کریں ہم ان کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں گے، الطاف حسین

Yes 2 Webmaster April 11, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ این اے 246 کے عوام جسے چاہیں منتخب کریں ان کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں گے۔

ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی، سینٹرل ایگزیکٹوکونسل اور دیگر تنظیمی شعبہ جات اور سیکٹرز کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے پارٹی ذمہ داران کو ہدایت کی کہ وہ تحریک انصاف کے رہنماؤں سے بات کرکے دونوں جماعتوں کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیں تاکہ ایسا طریقہ کار وضع کرلیا جائے۔

تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو جب کہ تحریک انصاف اگر جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنا چاہتی ہے تو شوق سے کرے ان کا خیرمقدم کریں گے اور عوام ایسا کوئی عمل نہ کریں جس سے انتخابی ماحول خراب ہو۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کا کوئی رہنما علاقے میں دورہ کرے تواس کے خلاف نعرے بازی نہ کی جائے، ایم کیو ایم جمہوری اندازمیں الیکشن لڑے اور عوام جسے چاہیں ووٹ دیں ہم عوام کے ووٹ کو تسلیم کریں گے۔

قائد ایم کیو ایم نے کہا کہ انتخابات میں حصہ لینے والے چاہے تحریک انصاف کے ہوں یاجماعت اسلامی کے، وہ جناح گراؤنڈ آئیں یا کسی اور گراؤنڈ یا علاقے میں کارکنان ان کے خلاف نعرے بازی نہ کریں بلکہ ان کا خیرمقدم کریں کیوں کہ وہ ایم کیو ایم کے مہمان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم امن پریقین رکھتے ہیں اور ہر قسم کے تشدد کے خلاف ہیں اس لئے کارکن انتخابی مہم کے دوران جلسے، جلوس ،ریلی، کارنرمیٹنگ کریں لیکن کسی بھی مخالف امیدوارکے پوسٹر یا تصویر نہ پھاڑیں اور اگر کوئی آپ کا پوسٹر پھاڑتا ہے تواسے کرنے دیں جواباً ایسا عمل نہ کریں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، سربراہ پاک فوج
Next Post امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا
Malala

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.