yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

قوم کی بیٹیاں

Yes 1 Webmaster February 14, 2016February 14, 2016 1 min read
Malala Yousufzai
Share this:
Malala Yousufzai
Malala Yousufzai

تحریر : قدسیہ نورین قدسی
قوم کی بیٹیاں ہم جب بھی قوم کی بیٹی کا نام لیتے ہیں تو ہمارے دل و دماغ کے کسی نہ کسی کونے میں بس ایک ہی نام روشن ہوتا ہے اور وہ ملالہ یوسف زئی جس کو ہماری قوم نے اور پوری دنیا نیبھی پاکستان کی بیٹی کا خطاب دیا ہے اور وہ بیٹی جس نے تعلیم کے حصول کے لیے جنگ لڑی ہے اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف آواز کو بلند کیا اور قلم کے ذریعے تعلیم کے حصول کی آواز کو اٹھانے پر دہشت گردوں کی طرف سے نشانہ بھی بنایا گیا اور پھر بیرون ملک علاج کے بعد اسے پوری فیملی سمیت برطانیہ شفٹ کر دیا گیا اور اب بقول اس کے وہ ادھر ہی اعلی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔

بہت جلد پاکستان آکر پاکستانیوں کی خدمت کرے گی۔ ملالہ یوسف نے تعلیم کے لیے آواز اٹھا کر پاکستان کی لاکھوں بہنوں بیٹیوں اور ماؤں کو آواز دی ہے اور نجانے کتنی ہی لڑکیوں نے ملالہ یوسف کو اپنا آئیڈیل بنایا ہیاور اس کی صحت کے لیے دن رات دعائیں کی گئی اور اسے قوم کی بیٹی ہونے کا جو اعزاز دیا گیا ہے اس کی بھر پور طریقے سے حمایت کی مگر یہاں یہاں ایک بات بہت افسوس کی ہے کہ ملالہ یوسف نے آج تک اس کا حق ادا نہیں کیا۔

کیا آج قوم کی بیٹی برطانیہ میں بیٹھ کر ان ہزاروں لڑکیوں کے لیے تعلیم کی شمعیں روشن کر پارہی ہے کیا اب وہ ان لڑکیوں کی رہنمائی کر پا رہی ہے یہاں سوال جو میرے قوم کی دوسری ہزاروں بیٹیوں کے ذہنوں میں ہے وہ یہ ہے کہ اعلی تعلیم حاصل کرنے کا حق صرف ملالہ کو ہی ہے ؟ یہاں یہاں ایک اور بات جو سب کے لیے قابلِ غور ہے۔

کیا ہمارا پاکستان اعلیٰ تعلیم نہیں دے سکتا ؟؟ جو تعلیم پاکستان میں دی جاتی ہے کیا ہم اسے اعلیٰ تعلیم نہیں کہہ سکتے اگر پاکستان میں اعلیٰ معیار کی تعلیم نہیں ہے تو پھر ہماری دوسری بہنوں کو بھی اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے اور بیرون ممالک بھیجا جائے تاکہ اچھی تعلیم کی خواہش سب کی پوری ہو سکے لیکن بات ہے کہ کیا صرف ملالہ ہی قوم کی بیٹی ہے کیا ہم سب قوم کی بیٹیاں نہیں ہیں۔

Education
Education

پاکستان میں جو اتنا عام ہے کہ اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ باپ جوئے خانے میں بیوی اور بیٹی بھی ہا ر دیتا ہے اور ایسے واقعات کو سرعام میڈیا پر دیکھانے کے باوجود انصاف کی فراہمی ممکن نہیں ہوتی۔

آخر کیوں کیا وہ جوئے میں ہارنے والیاں اس قوم کی بیٹیاں نہیں ہے ہمارے معاشرے میں تعلیم کی آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے وہ لڑکیاں جن کی بہت ہی کم عمری میں شادیاں کر دی جاتی ہے ان لڑکیوں کو اپنا اور پھر بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے دن رات محنت مزدوری کرنا پڑتی ہے کیا وہ اس قوم کی بیٹیاں نہیں ہے. ہمارے ملک میں ہر سال ہزاروں کے حساب سے ہوس کی نظر کر دی جاتی ہے اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں وانی کے نام پر کتنی لڑکیوں کو زندہ مار دیا جاتا ہے اور یہاں ایک بات قابلِ غور ہے ہمارے معاشرے میں بیٹی کو ہی کیوں برا سمجھا جاتا ہے آج کل تو بیٹی کو پیدا ہونے سے پہلے ہی پیٹ میں ختم کروا دیا جاتا ہے۔

Education in Pakistan
Education in Pakistan

انصاف کسی نہیں ملتا کیوں .کیا وہ قوم کی بیٹیاں نہیں ہے میرے خیال میں ملالہ یوسف زئی سے بھی زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے والیاں ہمارے ملک میں بیٹیاں ہے جو اسی ملک میں تعلیم حاصل کرکے اپنے ہی ملک میں تعلیم کی روشنی سے دوسروں کو منور کرتیں ہیں وہ بھی تو اسی ملک کی بیٹی ہی ہے ناں. اور وہ عظیم ماں جو اپنے بچوں کو پاکستان کے لئے قربان کرتی ہے اور اپنے دوسرے بچوں کو بھی قربان کر دینے کا حوصلہ رکھتی ہے وہ بھی تو اسی پاکستان کی ہی بیٹی ہے۔

ذرا سوچئے کہ کیا اس سر زمین پاکستان جس کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی کہتے ہیں جہاں اسلام عدلِ انصاف کی ہمیشہ تعلیم دی جاتی ہے جہاں سب کے حقوق برابر کے ہونے چاہیے اور پھر وہاں قوم کی صرف ایک ہی بیٹی ہے کیا دوسرییٹیاں اس قوم کی بیٹیاں نہیں ہیں۔

بیٹی کو تو اسلام نے رحمت بنا کر بھیجا ہے اور پ?ر ہم کیوں بیٹی کو زحمت سمجھتے ہے میرے خیال میں ملالہ یوسف زئی نے آج تک پاکستان کے لئے کیا کیا ہے اگر کچھ کیا ہے تو اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے ہی کیا ہے یا اس ملک سے باہر جانے کے لئے ہی کیا ہے اور اس سارے ڈرامے کے پیچھے بھی ان ممالک کا ہی ہاتھ ہے جو پاکستان کو تعلیم یافتہ ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے جو پاکستان کی ترقی اور کامیابی خوشحالی سے ڈرتے ہے۔

Qudsia Noreen Qudsi
Qudsia Noreen Qudsi

تحریر : قدسیہ نورین قدسی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post ٹھٹھہ؛مضر صحت دودھ پینے سے 16 افراد کی حالت غیر
Next Post فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے سامنے وزیر مملکت بھی بے بس

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.