yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

امن کا دشمن کون ہے

Yes 1 Webmaster December 3, 2015December 3, 2015 1 min read
Islam
Share this:
Islam
Islam

تحریر: نسیم الحق زاہدی
قارئیں ایسی تحاریر کو پسند کرتے ہیں جن میں سیاسی ہنگامہ آرائی، مار دھاڑ، جرائم، سسپنس اور فحاشی ہو فطرت انسانی کا مطالبہ یہی ہے جسے آسانی سے مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ مسلمانوں کی اسی کمزوری کو اسلام دشمن عنا صر نے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا اسلام دشمن غیر اسلامی نظریا ت کی حامل تحاریر نے حیران کن حد تک مقبولیت حاصل کی اس با ت میں کسی شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ ہند وئوں، یہو دیوں، صلیبیوں نے ہماری نو جوان نسل کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑ اکیا ہے۔

آج ہم مسلمان ہو کر اپنی تہذیب و تمد ن کو بھول کر ہند وئوں ، یہو دیوں ، صلیبیو ںکے کلچرز کی مثالیں دیتے ہیں اور اُ ن کو اپنا آئیڈ یل مانتے ہیں کوئی گاندھی کو بڑ ا لیڈ ر مانتا ہے تو کوئی منڈیلا کو انسانی حقوق کی جنگ لڑنے والا سپاہی کوئی کارل مارکس کا پیر و ر کا رہے تو کوئی لیلن کا پجا ری مسلمان جو کہ آج بھی آدھی دنیا کے مالک ہیں 60آزاد مسلم ممالک ہیں مگر پھر ذلت و رسوائی کا سامنا ہے کیو ں ؟ اس سوال نے مجھے مسلمانوں کی تاریخ پڑھنے پر مجبو ر کیا میں نے مسلمانوں کے عظیم سپہ سالاروں کو پڑھا محمد بن قاسم ، سلطان محمد فاتح ، سلطان صلاح الدین ایوبی ، طارق بن زیا د ، مو سیٰ بن نصیر ، دائود محمود غزنوی ودیگر مجھے ان فاتح سالاروں کی جس با ت میں سب سے زیا دہ متاثر کیا وہ تھا ان کا با کر دار ہو نا۔

سکند ر اعظم نے اپنی قوم کو کہا تھا کہ تم کبھی نا کام نہیں ہو سکتے کیونکہ تمہار ا مقابلہ دشمن کے سر دار عیش پرست دارا سے ہے جبکہ تمہار ا لیڈ ر باکردار سکند ر اعظم ہے سوچنے والی بات ہے کہ ان عظیم المر تبہ انسانوں کے عز م کتنے بلند تھے ”کشتیاں جلا دو ” ان الفاظ نے شاہ اندلس کو خود کشی کر نے پر مجبو کر دیا ”تم پر ندوں سے دل بہلا یا کر و سپاہ گری اس آدمی کیلئے ایک خطرناک کھیل ہے جو عورت اور شر اب کا دلداد ا ہو ” ان الفاظ نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو فاتح بیت المقد س بنا دیا ۔ ایوبی کے ان الفاظ کی باز گشت مجھے آج سنائی دے رہی ہے اور سچ ثابت ہو چکے ہیں۔

مجھے ہمیشہ انہی لوگوں سے ڈر لگتا ہے اور اُس وقت سے خوف آتا ہے کہ اللہ نہ کر ے اسلام کا نام جب بھی ڈوبا مسلمانوں کے ہاتھوں ڈوبے گا ۔ ہماری تاریخ غدار وں کی تاریخ بنتی جاری ہے یہ رجحان بتا رہا ہے کہ ایک رو ز مسلمان جو بر ائے نام مسلمان ہو نگے اپنی سر زمین کفار کے حوالے کر دیں گے اگر اسلام کہیں زند ہ رہا تو وہاں مسجدیں کم اور قحبہ خانے زیا دہ ہو نگے ہماری بیٹیاں صلیبیوں کی طرح بال کھلے چھوڑ کر بے حیا ہو جائیں گی کفا ر انہیں اسی راستے پر ڈال رہے ہیں بلکہ ڈال چکے ہیں ”آج سکولز ، کالجز ، یو نیورسٹیز جاتی ہوئی اور ٹی وی چینلز پر مارننگ ودیگر شو ز میں کھلے بالوں اور نیم عریاں اسلام سیکھلاتی ہوئیں یہ اسلام کی بیٹیوں کو دیکھ کر یہ یقین ہو گیا ہے کہ صلیبی جنگوں کا آغاز کب سے ہو چکا ہے اور اس حقیقت سے بھی انکا ر نہیں کیا جا سکتا کہ اسلام کو نقصان ہمیشہ مسلمانوں کے ہاتھوں ہی ہو ا ہے وہ بظاہر ایک مسلمان سالا ر ہی تھا جس نے صلیبیوں کو اپنے ہا تھوں سے مسلمانوں کی سر زمین پر آنے دیا۔

دہشتگردی کا آغاز کیا خود ساختہ اور تربیت یا فتہ طالبان بنائے جنہوں نے اسلام کا لبا دہ اوڑ ھ کر مسلمانوں کا قتل عام کیا اور اب تک کر رہے ہیں میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی ذہانت ،فطانت کا قائل ہو چکا ہوں کہ وہ کیا مر د مجا ہد اور دور اندیش انسا ن تھا جس نے عظیم الشان قصروں اور محلوں کی پُر عیش و عشرت اور محفوظ زند گی کو تر ک کر کے اپنی خوشی سے عناصر کی شد توں بر ف ، بارش اور طوفانوں کیثرا لتعداد دشمنوں کے مقابلے میں ایک خیمے کو اپنے لئے پسند کیا وہ تھا اسلام کا سپاہی جسے عورت اور شراب سے بھی گمراہ نہ کیا جا سکا۔

گھو ڑے کی پیٹھ جس کا تخت ہو وہ لو گ تلاطم خیز مو جو ں کا رخ بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں باوجود اس کے کہ مسلمانوں کی تباہی ذلت کی وجہ عیش پر ستی اور مذہب سے دوری تھی مسلمان کبھی بھی کسی خون آشام کارروائی کا حصہ نہیں بن سکتا ، مسلمان کبھی دہشتگر د نہیں ہو سکتا ہند ئو ، یہو دی و صلیبی ممالک میں باقاعدہ ان لو گوں کو اسلا م کی تر بیت دی جاتی ہے اور پھر انہیں مسلم ممالک بالخصوص پاکستان میں بھیجا جاتا ہے جہاں پر یہ تربیت یافتہ لوگ اسلام کے نام پر قتل و غارت گری کر تے ہیں۔

یہ حقائق سب پر ظاہر ہو چکے ہیں تمام کفر ایک ملت ہے اور سبھی اسلام اور مسلمانوں کے کھلے دشمن ہیں حال ہی میں ایک مغربی جریدے ویٹیرنس ٹوڈے نے یہ انکشاف کیا ہے کہ داعش کا راہنما البغدادی ایک یہو دی ہے اور اصلی نام ایلیاٹ شمعون ہے جنگ عظیم کے زمانے کا ایک روسی قیدی اپنے ڈائر ی میں لکھتا ہے کہ 1914ء میں جر منوں نے جیل میں ہمیں مجبور کیا کہ ہم گڑھے کھو دیں اور ان میں یہودی قیدیوں کو زندہ لیٹا کر ان گڑھوں کو مٹی سے پور دیں ہم نے اس بر بریت کا کام کر نے سے انکار کر دیا۔

تب جرمنوں نے ہمیں گڑھوں میں ڈالا اور یہودیوں سے کہا کہ ان گڑھوں کو مٹی سے پور دو یہودی فوراً اس پر تیار ہو گیا تب جر منوں نے ہمیں گڑھے سے نکالا اور کہنے لگے کہ ہم یہ چاہتے تھے کہ تم جان لو کہ یہودی کیا ہو تے ہیں۔ یہی بات مسلمان کب سے چیخ رہا ہے کہ داعش و دیگر ایسی تنظمیں جو اسلام کا نام لیکر دہشتگردی پھیلا رہی ہیں ان کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں آج دنیا میں جہاں بھی دہشتگردی ہو رہی ہے ان سب کے پیچھے ہند ئو ، یہو دی اور صلیبی ہیں کیونکہ یہ اسلام کے دشمن ہیں اور اسلام امن کا مذہب ہے۔

Naseem-ul-Haq-Zahidi
Naseem-ul-Haq-Zahidi

تحریر: نسیم الحق زاہدی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Corruption
Previous Post آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
Next Post شہدائے کربلا چہلم، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
Shuhada e Karbala Chehlum

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.