مقامی خبریںمسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر Yesurdu May 5, 2016 1 min read Share this: Passenger vanٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم کے نذدیک لال بخش واٹر اسٹاپ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ملک فرزند اور اسکا بیٹا ملک وارث شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کیا گیا ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026