yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسافر بس کے گن مین نے 15سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

Web Editor May 21, 2019 1 min read
Passenger bus gunman abducted to 15-year-old student
Share this:

Passenger bus gunman abducted to 15-year-old studentچشتیاں: لاہور سے چشتیاں جانے والی مسافر بس کے گن مین نے 15 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق بونگہ حیات پاکپتن کے دکاندار حاجی نیاز کی بیٹی (ش) والدہ کے ہمراہ نانی کے پاس جارہی تھی کہ مسافر بس 6599. ایل ای 15 کے گن مین محمد عمران سکنہ چاہ رام، راج پور لودھراں نے چکمہ دیکر گاڑی میں سوار کر لیا۔ بعدازاں طالبہ کو اپنے مکان پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ لوگوں کے فوری پہنچ جانے پر گن مین نے اسلحہ نکال کر انہیں جان سے مار دینے کی دھمکی دی اور بھاگ جانے میں کامیاب ہوگیا تاہم ڈی پی او بہاولنگر عمارہ اطہر کی ہدائت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیاپولیس نے زیر دفعہ 376مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ طالبہ تحصیل ہسپتال چشتیاں میں زیر علاج ہے جہاں ڈی پی او بہاولنگر نے طالبہ کی عیادت کی۔ علاوہ ازیں قصور کے نواحی علاقہ چیلہ چک9 میں نامعلوم ملزمان نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب خبر کے مطابق ماڈل ٹاﺅن کچہری میںپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے اہل خانہ آپس میں گھتم گتھا ہوگئے، لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال سے فریقین زخمی ہوگئے ۔گزشتہ روز ارشما رضا نامی لڑکی اپنے شوہر کے حق میں بیان قلمبند کرانے کے لئے ماڈل ٹاﺅن کچہری پہنچی، پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین نے لڑکے کے خلاف تھانہ ہربنس پورہ میں اغوا کا مقدمہ درج کرا رکھا ہے، یاد رہے کہ ارشما کی جان کو خطرے کے باعث یہ مقدمہ کینٹ کچہری سے ماڈل ٹاﺅن کچہری منتقل کرایا گیا تھا لیکن گزشتہ روز لڑکی کے والدین ماڈل ٹاﺅن کچہری بھی پہنچ گئے اور اپنی بیٹی کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی جس پر فریقین میں جھگڑا ہوگیا، بعدازاں عدالت نے لڑکی کی جانب سے خاوند کے حق میں بیان دینے پر اسے اس کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maryam Nawaz take over the PML N
Previous Post مریم نواز نے ن لیگ کو ٹیک اوور کر لیا
Next Post سونامی نے پاکستانی روپیہ کو بھی بلڈوز کردیا
The tsunami also bulldoze the Pakistani rupee

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.