yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے عمران فاروق کو مروایا،ملزم محسن

MH Kazmi November 12, 2016 1 min read
Party leaders kill Imran Farooq, accused Mohsin
Share this:
Party leaders kill Imran Farooq, accused Mohsin
Party leaders kill Imran Farooq, accused Mohsin

عمران فاروق قتل کیس میں خالد شمیم کے بعد محسن علی کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا، محسن علی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق الطاف حسین کی جگہ لینا چاہتے تھے، اس لیے پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے انہیں مروا دیا۔

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم محسن نے اعتراف کیا کہ اس نے عمران فاروق کو دبوچا جبکہ کاشف نے اینٹ اور چھری کے وار کر کے انہیں قتل کیا۔

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم محسن علی کے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان کی کاپی بھی جیو نیوز نے حاصل کر لی، جس میں ملزم محسن علی نے قتل کی واردات میں شامل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

ملزم کے بیان کے مطابق عمران فاروق کو قتل کرنے کا حکم متحدہ کی ٹاپ لیڈر شپ نے دیا، کراچی یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران ایم کیو ایم کے پرانے کارکن کاشف اور خالد شمیم سے ملاقات ہوئی۔

ملزم نے بیان میں کہا ہے کہ کاشف اکثر کہتا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق بانی ایم کیو ایم کی جگہ لینے کی کوشش کر رہا ہے، تمہیں نہیں لگتا کہ اسے مار دینا چاہیے۔

ملزم کے بیان کے مطابق ایک دن کاشف نے بتایا کہ اوپر سے حکم ملا ہے کہ عمران فاروق کو مار دو، لندن جا کر عمران فاروق کی ریکی کرنے کی ذمہ داری مجھے دی گئی، برطانیہ بھجوانے کے لیے لندن اکیڈمی آف مینجمنٹ سائنسز میں داخلہ کرایا گیا۔

ملزم محسن علی کے مطابق اس نے لندن جا کر عمران فاروق کے گھر اورلندن سیکریٹریٹ کے درمیان ایک گھر میں رہائش اختیار کی اور عمران فاروق کی ریکی کرنے لگا۔

ملزم نے بیان میں کہا ہے کہ کاشف کو عمران فاروق کے آنے جانے کے اوقات سے آگاہ کیا،ون پاؤنڈ شاپ سے باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھریوں کا سیٹ خریدا، کاشف نے چھریاں عمران فاروق کے گھر کے لان میں چھپا دیں، 15ستمبر کی رات کاشف نے کہا کہ ہمیں کل ہی یہ کام کرنا ہے تاکہ 17ستمبر کو بانی قائد کی سالگرہ پر انہیں تحفہ دیا جا سکے۔

ملزم کے بیان کے مطابق 16ستمبر کی شام6 بجے کے قریب عمران فاروق کا پیچھا کیا، کاشف نے لان سے چھری نکالی،میں نے عمران فاروق کو سامنے آ کر متوجہ کیا اور اچانک گھوم کر پیچھے سے دبوچ لیا، کاشف نے پہلے عمران فاروق کے گھر کے لان سے اینٹ اٹھا کر ان کے سر پر وار کیا،پھرچھاتی اور پیٹ پر چھریوں کے وار کیے، عمران فاروق ایک دم میرے ہاتھوں میں جھول گئے، چھری قریبی ڈسٹ بن میں پھینک کر ہم اپنے گھر چلے آئے۔

واردات کے بعد کاشف نے خالد شمیم کو فون کر کے بتایا کہ ماموں کی صبح ہو گئی ہے، ماموں عمران فاروق کا کوڈ نام تھا جو کاشف نے مجھے بتایا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karachi: Street criminals to hold citizens themselves
Previous Post کراچی:شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز کو خود پکڑلیا
Next Post حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق
One willing government on key issues, Siraj

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.