yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریاستی اداروں اور عوام کی شرکت کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: آرمی چیف

Yesurdu February 3, 2016 1 min read
Share this:
 Army Chief
Army Chief

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، ریاستی اداروں اور عوام کی شراکت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، بلوچ نوجوانوں کیلئے ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔
کوئٹہ: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ پُرامن اور خوشحال بلوچستان کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے۔ راحیل شریف نے کہا کہ ریاستی اداروں اور عوام کی شراکت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، بلوچستان کا مستقبل روشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کرنے والوں کو باہر سے فنڈنگ اور اندر سے سپورٹ مل رہی ہے مگر دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی اور استحکام کیلئے سرحدوں کو کنٹرول اور محفوظ بنانا ترجیحات میں شامل ہے۔ سرحدوں کو کنٹرول کرنا اہم چیلنج ہے۔ آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں نہیں جانا چاہتے کہ جس سے صوبہ مشکل صورتحال سے دو چار ہو۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید کہا کہ پاک فوج کی قربانیوں سے ملک میں جلد امن قائم ہو گا۔ پاک فوج بلوچستان میں نوجوانوں کے بہترین مستقبل کیلئے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے ترقی کی رائیں کھل گئی ہیں، 25 ہزار طلباء کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں، 8 ہزار نوجوانوں کو سکیورٹی فورسز میں بھرتی کیا گیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ہم ملکر کام کرینگے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو بلوچستان میں 632 سڑکیں تعمیر کر چکی ہے، ایف ڈبلیو کو ہدایت کی ہے کہ بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر کا کام نہیں رکنا چاہئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملتان: سوائن فلو سے مزید 4 افراد متاثر، تعداد 61 تک جا پہنچی
Next Post پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، بعض جماعتیں پشت پناہی کر رہی ہیں: وزیراعظم

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.