yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، ایفل ٹاور پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ بھارت کےکیخلاف یوم سیاہ منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی خصوصی شرکت اور تمام سیاسی و سماجی راہنمائوں سے شرکت کی اپیل

MH Kazmi August 15, 2017August 15, 2017 1 min read
Paris, Zahid Hashmi, along, with, Kashmiri, and, Pakistani, Community, organized, Indian, Independence, Day, to, celebrate, as, Black, Day, ex-Prime Minister, Azad Kahsmir, Barister, Sultan, Mehmood, will, attend, the, protess
Share this:

پیرس، ایفل ٹاور پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ بھارت کےکیخلاف یوم سیاہ  منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی خصوصی شرکت اور تمام سیاسی و سماجی راہنمائوں سے شرکت کی اپیل

Paris, Zahid Hashmi, along, with, Kashmiri, and, Pakistani, Community, organized, Indian, Independence, Day, to, celebrate, as, Black, Day, ex-Prime Minister, Azad Kahsmir, Barister, Sultan, Mehmood, will, attend, the, protessپیرس(یس ارد ونیوز) ایفل ٹاور پرآج شام پانچ بجے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ ملکر بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود آج اس مظاہرے میں  خصوصی شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے تمام سیاسی و سماجی حلقوں کے  راہنمائوں اور کارکنان سے تمام اختلافات اور مسائل کو بھلا کر مل جل کر یوم سیاہ میں بھر پور شرکت کی اپیل بھی کی ہے۔

آج مورخہ 15 اگست 2017 بروز سوموار بوقت 17:00 بجے ایفل ٹاور کے قریب پلاس (توریکدو  بھارت کے یوم جہموریہ کے موقعہ پر یوم سیاہ کشمیر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے جو خالصتنً مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی پر مبنی ہو گا تمام سیاسی جماعتوں سے بالا تر ہو کر صرف اور صرف کشمیری عوام کیلئے کشمیر کے جھنڈے اور کشمیری حمایت پوسٹر پفلٹ سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ہو گا آپسے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی ممتاز سیاسی و سماجی راہنما زاہد ہاشمی نے ایفل ٹاور پر یوم سیاہ کے علاوہ ہندوستان کے خلاف کشمیری سے فوج کے انخلائ کیلئے دستخطی مہم بھی شروع کر رکھی ہے ۔کشمیری و پاکستانی کمیونٹی آج صبح سے ایفل ٹاور پر جمع ہے اور ایفل ٹاور انڈیا مردہ باد۔انڈیا کشمیر سے نکل جائے جیسے نعروں سے گونج رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس ایفل ٹاور کے مقام پر 15 اگست سہہ پہر 17:00 بجے پاکستانی و کشمیری رہنماوں کی کال پر کشمیریوں سمیت پاکستانی و یورپی  کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے

Paris, Zahid Hashmi, along, with, Kashmiri, and, Pakistani, Community, organized, Indian, Independence, Day, to, celebrate, as, Black, Day, ex-Prime Minister, Azad Kahsmir, Barister, Sultan, Mehmood, will, attend, the, protess

Paris, Zahid Hashmi, along, with, Kashmiri, and, Pakistani, Community, organized, Indian, Independence, Day, to, celebrate, as, Black, Day, ex-Prime Minister, Azad Kahsmir, Barister, Sultan, Mehmood, will, attend, the, protess

Paris, Zahid Hashmi, along, with, Kashmiri, and, Pakistani, Community, organized, Indian, Independence, Day, to, celebrate, as, Black, Day, ex-Prime Minister, Azad Kahsmir, Barister, Sultan, Mehmood, will, attend, the, protess

Paris, Zahid Hashmi, along, with, Kashmiri, and, Pakistani, Community, organized, Indian, Independence, Day, to, celebrate, as, Black, Day, ex-Prime Minister, Azad Kahsmir, Barister, Sultan, Mehmood, will, attend, the, protess

Paris, Zahid Hashmi, along, with, Kashmiri, and, Pakistani, Community, organized, Indian, Independence, Day, to, celebrate, as, Black, Day, ex-Prime Minister, Azad Kahsmir, Barister, Sultan, Mehmood, will, attend, the, protess

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khyber Pakhtunkhwa's claims to end corruption are false, Zia Ullah Afridi
Previous Post خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ضیاء اللہ آفریدی
Next Post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.