yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

  کشمیر کے حوالے سے کامیاب مظاہرپاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے کشمیری بھائیوں کی حمایت میں بھرپور مظاہرہ کیا، کمیونٹی کی طرف سے صاحبزادہ عتیق کو شاندار خراج تحسین

Web Editor January 28, 2019January 28, 2019 1 min read
paris, protest, against, indian, brutality, in, Kashmir, at, Eiffel, tower, France, successful, arrangements by, Sahibzada atteeq
Share this:

کشمیر کے حوالے سے کامیاب مظاہرپاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے کشمیری بھائیوں کی حمایت میں بھرپور مظاہرہ کیا، کمیونٹی کی طرف سے صاحبزادہ عتیق کو شاندار خراج تحسین

پیرس (نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اورکشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجتہی میں پاکستان وکشمیری کمیونٹی کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی ۔ اس مظاہرے میں کثیر تعداد میں خواتین حضرات نے شدید موسم کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شریک ہو کر کشمیری عوام کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

اس موقع پر صاحبفزادہ عتیق نے زبردست انتظامات کر کے تمام کمیونٹی کا دل جیت لیا۔ مظاہرے سے تمام سیاسی وسماجی شخصیات نے خطاب بھی کیا اور اپنے خطاب میں بھارتی ظلم واستبداد کی کھل کر مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے جلد از جلد مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر یس اردو نیوز سے خصوصی بات چیت میں بانی و سابق صدر پاکستان پریس کلب فرانس اور بیورو چیف وقت ٹی وی صاحبزادہ عتیق نے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں پاکستانی کمیونٹی کے ان تمام راہنماؤں کا جنہوں نے میری آواز پر لبیک کہتے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی ظلم و بربریت کو آشکار کرنے کے لئے ستائیس جنوری کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ آرگنائز کرنے میں تن من دھن سے حصہ لیا اور مظاہرے کو کامیاب کیا۔الحمداللہ سخت سردی ، بارش اور برفیلی ہواؤں کے باوجود دوستوں نے بھرپور شرکت کی اور تقریباً دو گھنٹے تک بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی کامیابی کے لئے خصوصی طور پر میرے انتہائی محترم تحریک انصاف فرانس کے چوہدری گلزار لنگڑیال اور ن لیگ کے محمد یوسف خان ، متحرک راہنما پی ٹی آئی یاسر قدیر ، ق لیگ کے چوہدری منیر وڑائچ ، سیاسی و سماجی شخصیت ماجد چیمہ ، عصمت اللہ تارڑ چئیرمین ، پیپلز پارٹی کے کامران یوسف گھمن ، پریس کلب کے میاں محمد امجد ، یس اردو کے چیف ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی ، پاکستان کمیونٹی سنٹر کے چوہدری فیاض ارشد ، سمیت راجہ مظہر ذمہ واریہ ، چوہدری سجاد ڈوگہ ، ابرار کیانی ، محترمہ آصفہ ہاشمی ، شیخ نعمت اللہ ، آصف چوہدری ، محمد اصغر برھان ، حاجی ابرار ، راجہ مظہر ذمہ واریہ ،سردار ظہور و دیگر دوستوں نے بھرپور محنت کی۔
کشمیری راہنماؤں راجہ اشفاق احمد اور چوہدری ذوالفقار نگیال کا بھی خصوصی شکریہ جنہوں نے ہماری دعوت پر اس مظاہرے کو آرگنائز کرنے میں بھرپور تعاون اور مدد کی۔
ماجد چیمہ اور قاری فاروق احمد فاروقی نے پروگرام کی کامیابی کے لئے بھرپور پبلسٹی کی ۔ ماجد چیمہ نے اپنی جیب سے مظاہرین کے لئے کھانے کا بندوبست کیا۔ پروگرام آرگنائز کرنے سے لیکر پروگرام کے اختتام تک ہر قسم کی مدد اور تعاون کرنے والے تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں۔
آپ سب دوستوں کی محبتوں کا مقروض
صاحبزادہ عتیق الرحمن

paris, protest, against, indian, brutality, in, Kashmir, at, Eiffel, tower, France, successful, arrangements by, Sahibzada atteeq

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch. nadeem asghar kaira, chairman, baldia, lalamusa, and, chairman, overseas, committee, Pakistan, Peoples, Party
Previous Post جشن لالہ موسیٰ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں جاری، چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ سے خصوصی انٹرویو
Next Post پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت انتباہ
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.