yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس۔ بحریہ انکلیو اسلام آباد “دی سینٹوریم مال” کی یورپ میں پری لانچنگ تقریب 13 اگست کی شام شاہ نواز میں ہوگی۔

F A Farooqi August 10, 2017 1 min read
The Centurum Mall"
Share this:
The Centurum Mall"
Paris France

پیرس۔ ( اے کے راؤ سے ) اوور سیز پاکستانیوں کا اپنا ” دی سینٹوریم مال ” کی یورپ میں پری لانچنگ تقریب 13 اگست بروز اتوار کی شام شاہ نواز پیرس میں ہوگی۔ دی سینٹوریم مال کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر اوورسیز چوھدری محمد اعظم ، منور جٹ ، فاروق کیانی اور محمد فاروق نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ دی سینٹوریم مال میں شاندار شاپنگ سنٹر کے ساتھ یورپین معیار کے رہائشی اپارٹمنٹس بھی بنائے جائیں گے ۔

ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر اوورسیز منور جٹ نے بتایا کہ سینٹوریم کے تمام دروازے اور کھڑکیاں فرانچ معیار کے مطابق ہونگی

چوھدری محمد اعظم نے بھر پور یقین کے ساتھ بتایا کہ سینٹوریم میں سرمایہ کاری ایک محفوظ سرمایہ کاری ہو گی کیوں کہ اس پراجیکٹ میں اوور سیز پاکستانی صرف کمیشن پے نہیں بلکہ پراجیکٹ میں برابر کے حصہ دارہیں۔

فاروق کیانی کا کہنا تھا کہ مرگلہ ہلز کی حسین وادیوں کے درمیان سرینہ ہوٹل سے صرف 10 منٹ کی ڈرائیو پر اوورسیز پاکستانیوں کے خوب کی تعبیر ہو گی۔

محمد فاروق نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پروگرام شاہ نواز ریسٹورنٹ کے بڑے ہال میں 13 اگست بروز اتوار کی شام ہوگا جس کے لیے دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE
Previous Post اب سول بالادستی کوئی نہیں روک سکتا۔اداروں کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ہو گا۔اب ملک میں غیر آئینی اقدامات کی کوئی جگہ نہیں، میاں حنیف
Next Post شمالی کوریا کے مسئلہ کا فوجی حل نکالنے کا پلان تیار ہے، امریکا
Military solution is ready for problem of North Korea, America

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.