yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس ،مذہبی رواداری کی عظیم مثال، ڈپٹی میئر کی عید گاہ آمد مسلمانوں میں گھل مل گئے، ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود مساجد، کھلے مقامات پر نماز عید کے اجتماعات

MH Kazmi June 25, 2017June 25, 2017 1 min read
Share this:

فرانس میں تمام مذاہب کے لوگوں کو ان کے عقائد کے مطابق مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔فرانس میں اسلام دوسرا بڑا مذہب ہے جہاں ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں سمیت 70 لاکھ سے زائد مسلمان ہیں۔

Paris, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal Corporation
Paris: Deputy Mayor addressing to the Muslims before Namaz e Eid ul Fitr
Paris: Deputy Mayor addressing to the Muslims before Namaz e Eid ul Fitr
Paris: Deputy Mayor addressing to the Muslims before Namaz e Eid ul Fitr

 

 

Paris, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal Corporation 54پیرس(یس اردو نیوز)یورپ میں عید ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ منائی جاتی ہےتاہم فرانس میں مسلمانوں کی ایسوسی ایشن اجلاس کے بعد عید ہونے کا اعلان کرتی ہے۔پیرس میں آج نماز عید کے 100 سے زائد اجتماعات منعقد ہوئے ۔مساجد میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے بلدیہ کی جانب سے کھلے مقامات پر نماز عید کے انتظامات کئے گئےجبکہ پیرس میں بعض مقامات پر عید کی نماز ایک سے زائد مرتبہ پڑھی گئی۔

پیرس کے علاقے ولیئر لیبل کی مسجد قبا میں نماز عید کا بڑا اجتماع 9 بجے ہوا۔نماز عید سے قبل علاقے کے ڈپٹی میئر نے پہنچ کر تمام مسلمانوں کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

فرانس میں ان دنوں ایمرجنسی نافذ ہےجبکہ حکومت کی جانب سے نماز عید کے اجتماعات کی سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

عید کے موقع پر پاکستانیوں میں _ جوش و خروش ہےاور وہ نماز عید کے بعد والہانہ انداز میں گلے مل رہے ہیں۔ان خوش نظر آنے والے بہت سے چہروں کے پیچھے اپنوں اور وطن سے دوری کا کرب بھی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں آج عید کی تیاریاں عروج پر ہیں اور توقع ہے کہ کل آپ بھی عید منائیں گےجبکہ دیگر کئی ملکوں کی طرح یورپی ممالک میں بھی آج عید منائی جارہی ہے۔

Paris, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal CorporationParis, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal CorporationParis, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal CorporationParis, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal CorporationParis, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal CorporationParis, Namaz e Eid ul Fitar, organized by, Municipal Corporation

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Namaz e Eid ul Fitar, at, Minhaj ul Quran, International , France, hundreds, of, Muslims, participated
Previous Post پیرس: عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں علامہ حسن میر قادری صاحب کی زیر نگرانی ہوا، سینکڑوں کی تعداد میں تارکین وطن فرزندان توحید نے شرکت کی
Next Post عید الفطر کی مبارک گھڑیوں میں دعا ہے اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی فیاض و برکات سے پوار سال مستفید فرمائے، حاجی مشتاق
Haji Mushtaq, Senior, Vice , President, Tehreek, e, Minhaj ul Qruan, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.