yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس: بھارت کا 69 ویں جہموریہ، کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا

F A Farooqi August 16, 2016 1 min read
Kashmiri People Protest
Share this:
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest

پیرس (اے کے راؤ) بھارت کے 69 ویں یوم جہموریہ کو کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا. اس سلسلے میں ایفل ٹاور کے قریب پلاس ( Trocadero )پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کا اہتمام زاہد اقبال ہاشمی ، عمران رشید چوھدری اور ‍چوھدری زوالفقار نے کیا تھا. اس احتجاج میں پاکستان سے آئے ہوئے سابق وزیر ریاض فتیانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شہریار نے بھی شرکت کر کے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور ان پر ہونے والے مظالم اور بربریت کے خلاف آواز بلند کرتے ہویے نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی سخت مذمت کی گئی۔

پرو گرام کی نظامت عمران رشید چوھدری نے کی انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق، حق آزادی دیا جائے، کئی سو سال تاریخی اور جغرافیائی حیثیت کا حامل خطہ کشمیر اور کشمیری قوم کی آزادی سے محروم کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جس پر عالمی طاقتوں کو بغور دیکھنا ہوگا۔

جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک قاری طاہر عباس احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہر حکومت نے کشمیر کے نام پر سیاست چمکائی۔ ان کا کہنا تہا کہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن اور خوشحالی کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا مانگتا ہے۔

احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق کوارڈینیٹر عمر رحمان نے کشمیر میں عوام پر ہونے والے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی کو باعث حیرت کرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے، جس پر عالمی برادری اور حکومت پاکستان خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

میاں زوالفقار جتالہ نے اپنے خطاب میں بلوچستان کی بدامنی اور مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی کو مودی حکومت کی کارستانی کرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں اور انڈیا کو چاہیے کے کشمیر میں نہتے عوام پر جبر بند کرے. چوھدری زوالفقار احمد نے درخواست کی کہ ہر شخص کشمیر ایشوء کو میڈیا میں پرموٹ کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

معروف کشمیر رہنما زاہد ہاشمی نے کہا کہ اہل کشمیر کو عالمی سطح پر استصواب رائے کا تسلیم شدہ حق ملنا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر اور عالمی اجتماعی شعور کیلئے ایک سوال ہے۔ انہوں نے کہا کہ اہل کشمیر 6 دہائیوں سے پر امن جدوجہد کے ذریعے استصواب رائے کا حق مانگ رہے ہیں۔ تحریک آزادی کشمیر ایک تسلیم شدہ قانونی تحریک ہے، ایک کروڑوں 15 لاکھ انسانوں کو آزادی کے حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں اور تمام حالات کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Kashmiri People Protest
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Protest
Previous Post سوئیزرلینڈ: کشمیر میں انڈین جارحیت کے خلاف برن میں مظاہرہ
Next Post کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ
Protest

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.