yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اسحاق ڈار وفاقی وزیر برائے خزانہ و اقتصادی امور کل سے تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس آئیں گے

F A Farooqi December 6, 2016December 6, 2016 1 min read
Ishaq Dar
Share this:
Ishaq Dar
Ishaq Dar

پیرس (عمیر بیگ) سینیٹر محمد اسحاق ڈار وفاقی وزیر برائے خزانہ و اقتصادی امور کل سے تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس آئیں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت فرانس کے وزیر برائے خارجہ امور اور حکومت برطانیہ نے او جی پی سمٹ میں ان کی نمائندگی کے لئے دی تھی جو کہ 6دسمبر تا 9 دسمبر 2016 سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہو رہی ہے جسے سینیٹر اسحاق ڈار نے قبول کرلیا ہے۔

اس دورے کے دوران وہ اوپن گورنمنٹ پارٹنرشپ (او جی پی) سمٹ اور فرانس ایجنسی آف ڈویلپمنٹ (اے ایف ڈی) کی 75ویں سالگرہ میں بھی شرکت کریں گے جس کی میزبانی فرانس کے صدر جناب فرانسکوس ہولینڈ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر پاکستان کی ممبر شپ کیلئے لیٹر آف انٹنٹ فرانسیسی صدر کے حوالے کریں گے۔

سمٹ کے دوران وفاقی وزیر ایک گول میز کانفرنس میں تقریر بھی کرینگے جس میں سمٹ میں پاکستان کی شرکت کے اغراض و مقاصد بیان کریں گے۔ جس پر ستر ممالک کے نمائندے شفافیت اور احتساب کے اصولوں کو متعین کرنے اور حکومتی امور میں شہریوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے بارے میں غور و خوض کرینگے۔ جو کہ اچھی حکمرانی اور او جی پی تنظیم کے رکن ممالک کیلئے سماجی اور اقتصادی ترقی کیلئے اہمیت رکھتی ہے۔

او جی پی ایک کثیر الجہتی تنظیم ہے جس کا قیام 2011 میں ہوا جس کا مقصد کھلی اور شفاف حکومت عوام کی شرکت کی مدد سے قائم کرنا ہے تاکہ عوام کی ترقی کو یقینی بنایا جاسکے اور رشوت ستانی کا خاتمہ کیا جاسکے۔

سینیٹر اسحاق ڈار سی ای او، فرنچ ایجنسی آف ڈویلپمنٹ، سی ای او، او جی پی، رینالٹ اور اینجی کی اتنظامیہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ وفاقی وزیر فرانسیسی اور پاکستانی میڈیا سے بھی ملیں گے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Million Signature Campaign In Paris For Kashmir
Previous Post فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Next Post چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارہ کو حادثہ :جنید جمشید واہل خانہ بھی مسافرین میں شامل
Junaid Jamshed diet in plane crash_7-12-2016

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.