yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس : معززین پیرس کی بڑی تعداد کی پاکستان عوامی تحریک فرانس کے “عید ملن” میں شرکت

Yes 2 Webmaster July 28, 2015 1 min read
Paris Eid Milan Party
Share this:
Paris Eid Milan Party
Paris Eid Milan Party

پیرس (اے کے راو سے) 26 جولائی کی شام کو خوبصورت بنایا معززین پیرس نکی بڑی تعداد نے پاکستان عوامی تحریک فرانس کی” عید ملن ” میں شامل ہو کر۔ خواتین و حضرات کے اس پروگرام کی تلاوت قاری محمد صدیق نے کی جبکہ پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ نے نظامت کے فرائض انجام دیے، نعت رسول (ص ) کی سعادت صدر پاکستان عوامی تحریک گارج سارسل زاہد محمود چشتی نے حاصل کی کلام شاعر با زبان شاعر ،نائب صدر پیرس آدبی فورم عاکف غنی نے حالات حاضرہ پر ترنم سے پڑھ کر ” حالات بدلنے میں کچھ دیر تو لگتی ہے” خوب داد سمیٹی۔ بچوں نے شہدا آرمی پبلک سکول پشاور کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

پاکستان عوامی تحریک میں نئے لوگوں کی شمولیت جاری ہے عید ملن پروگرام میں 40 مرد اور 19 خواتین نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کی قیادت صدر حاجی محمد اسلم سئنئیر نائب صدر طارق چوھدری ، نائب صدر ظفر اقبال ، چیف آرگنائیزر شیخ سلطان محبوب ،اور جنرل سیکریٹری محمد نعیم چوھدری نے کھڑے ہو کر نئے آنے والوں کو ویلکم کیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ حاجی محمد اسلم چوہدری نے نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہے ہو کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور اسکے 19 کروڑ عوام کو فرانس کی طرح خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے۔

اللہ پاکستان کو ایماندار، باصلاحیت اور دردمند قیادت نصیب فرمائے جو اس ملک اور قوم کو کرپشن، دہشتگردی اور غربت کے اندھیروں سے نجات دلائے۔ انہوں نے اس موقع پر ماڈل ٹاون کے شہداء اور شہداء آپریشن ضرب عضب جنہوں نے پاکستان کی خاطر جانیں دیں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی یہ قربانی قبول کرے اور ان کے درجات بلند اور ان کے ورثاء کو صبر جمیل عطاء کرے۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف لڑتے ہوئے جانیں دینے والے شہداء اور ان کے لواحقین کو سلام پیش کرتا ہوں۔ حاجی محمد اسلم چوھدری نے نئے آنے والوں کو مخاطب ہو کر کہا کہ پاکستان اور اسکے 19 کروڑ عوام کے مستقبل کو روشن کرنے کے لیے، پاکستان کو لوٹنے والے چند درجن خاندانوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے کے لیے آپ لوگوں کا اس دور میں پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہونا جب پارٹی کے پاس نہ کوئی حکومت ہے نہ کوئی وزارت سرف پاکستان کی بقاء کی جنگ میں شمولیت خوش آئند ہے۔

عید ملن میں شامل معززین پیرس کی تواضع خوش زائیقہ پکوان سے کی گئی جس کا اہتمام تحریک میں نئے شامل ہونے والے چوھدری فیاض احمد کدھر نے کیا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Imtiaz Ahmed Akia
Previous Post محمد اقبال چوہدری کو(PAT) کا سیکریٹری جنرل یورپ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری امتیاز احمد
Next Post پیرس : معززین پیرس کی بڑی تعداد کی پاکستان عوامی تحریک فرانس کے “عید ملن” میں شرکت کی تصویری جھلکیاں
PAT Eid Milan Party

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.