yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل  کا دورہ پاکستان مکمل کرکے پیرس واپس پہنچنے پر معروف سیاسی وسماجی راہنما محمد افراسیاب کی طرف سے ان کے اعزاز میں عشائیہ 

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
Paris, ch muhammad razaq Dhal, president, ppp, france, given, dinner, by, muhammad afrasiab
Share this:

صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل  کا دورہ پاکستان مکمل کرکے پیرس واپس پہنچنے پر معروف سیاسی وسماجی راہنما محمد افراسیاب کی طرف سے ان کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس ؍اسلام آباد(ا یس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نجی دورہ پاکستان مکمل کر کے پیرس واپس پہنچ گئے۔ ان کے قریبی عزیزو اقارب اوردوستوں کی طرف سے پیرس واپسی پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

پیرس میں موجود سیاسی وسماجی راہنمائوں کی طرف سے تا حال ان کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں آج معروف سیاسی سماجی راہنما محمد افراسیاب نے ان کے اعزاز میں پرتکلف عشایئے کا اہتمام کیا ۔ جس میں مختلف سیاسی وسماجی جماعتوں کی معروف شخصیات نے شرکت کی ۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنماچوہدری محمد شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور،ممبر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی، سینئر راہنما  اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔

چوہدری محمد رزاق ڈھل نے اپنے دورہ پاکستان کو نہائت مفید قرار دیا اور پاکستان کی سیاسی فضا اورپل پل بدلتی صورتحال کے بارے میں دوستوں اور ساتھیوں کو آگاہ کیا۔ انہوں نے محمد افراسیاب کا پرتکلف عشائیے کے اہتمام اور دوستوں کی طرف سے ان کے استقبالیہ میں شرکت پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا

Paris, ch muhammad razaq Dhal, president, ppp, france, given, dinner, by, muhammad afrasiab

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BUSHRA MANIKA, OFFERED, IMRAN KHAN, TO, MARRY, HER, DAUGHTER, OR, SISTER, BEFORE, MARRIAGE, BUT, IMRAN KHAN, NOT, TAKEN, INTEREST
Previous Post آپ میری بہن یا بیٹی جس کے ساتھ چاہیں شادی کر لیں مگر مجھے ۔۔۔ شادی سے قبل بشریٰ مانیکا نے عمران خان کو یہ پیشکش کیوں کی تھی؟ سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے آتش تاثیر کے تہلکہ خیز انکشافات
Next Post پنجاب کی سیاست میں اچانک نیا موڑ۔۔۔ شہباز شریف کا چوہدری برادران سے باضابطہ رابطہ
shehbaz shreif, contacted, formerly, to, pmlq , leader, ch shujaat hussain

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.