yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پپو اور چرسی

MH Kazmi May 3, 2017 1 min read
Pappu and Drug addict
Share this:

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو مختلف اراکین اپنے اپنے سوالوں پر بحث کررہے تھے جواب دینے والے حکومتی رکن کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب نہیں دے پارہے تھے ہر نامکمل اور غیر تسلی بخش جواب پر اپوزیشن بنچوں سے شور بلند ہوتا کہ اس مسئلہ کو بھی جے آئی ٹی کے حوالے کردیں یہ صورتحال صرف اپوزیشن اراکین کے ساتھ ہی نہیں تھی بلکہ حکومتی اراکین بھی ایک سال انتظار کرنے کے بعد اپنے پوچھے گئے سوال سے مطمعن نہیں تھے سپیکر اپنے اراکین کو تو خاموش کروادیتے تھے مگر اپوزیشن اراکین گول مول جواب ملنے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے جس پر سپیکر نے تین اراکین کے سوالوں کو کمیٹی کے سپرد کردیا میں اوپر گیلری میں بیٹھا یہ سب کچھ دیکھ کر حیران ہو رہا تھا کہ حکومت نے کیسے شخص کو پارلیمانی سیکریٹری بنا رکھا ہے جسے نہ تو اسکا محکمہ لفٹ کرواتا ہے اور نہ ہی موصوف خود کوئی تیاری کرکے آئیں ہیں اسی دوران اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف قرار داد پیش کرنے کی اجازت چاہی تو سپیکر نے رولز کی کتاب سامنے کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ ابھی آپ یہ قرار داد پیش نہیں کرسکتے اس کے لیے پہلے اپنی قرار داد جمع کروائیں پھر 15دن انتظار فرمائیں اسکے بعد آپکو اجازت کا فیصلہ کرینگے جس پر اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ جیسے آپ پہلے رولز کو معطل کرتے ہیں ایسے ہی اب کرکے مجھے اجازت دی جائے مگر ایسا نہ ہوسکا جس پر اپوزیشن اراکین اپنے بنچوں سے اٹھ کر سپیکر کے سامنے آئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اچھالی اور پھر پرانے نعرے لگانے شروع کردیے دوسری طرف حکومتی خواتین اراکین اسمبلی جو ہاؤس میں شائد اسی نیت سے آتی ہیں کہ کب اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لیے انکی ضرورت پڑ جائے وہ کھڑی ہوئی اور آسمان سر پر اٹھا لیا ان مخالفانہ نعروں میں اس بار دونوں طرف سے ایک ایک نعرے کا اضافہ سننے کو ملا۔اپوزیشن نے جب حسب سابق گو نواز گو کے نعروں کے ساتھ جب پپو پاس ہوگیا کے نعرے لگائے تو حکومتی بنچوں سے چرسی ،چرسی کی سدائیں بلند ہونا شروع ہوئی اور پھر ایوان ایسا مچھلی منڈی بنا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے ایک طرف سے چرسی تو دوسری طرف سے پپو پاس ہوگیا کا ایسا اجلاس جاری رہا کہ سپیکر بھی بعض اوقات منہ پر ہاتھ رکھ کر زیر لب مسکراکر سوائے آرڈ ر،آرڈر اور آرڈر آف دی ہاؤس کے سوا کچھ نہ کر سکے اسی دوران عوامی نمائندوں کے خدمت خلق کے اس عظیم کام کی کسی نے تصویر اتارنا چاہی تو سیکیورٹی اہلکار ایسے جھپٹا جیسے اس نے کسی دہشت گرد کو پکڑ لیا ہو حالانکہ عوامی نمائندے کے ایسے خوبصورت کھیل کو عوام تک پہنچنا چاہیے کہ جنہیں وہ ووٹ دیکر اپنی اور ملک کی قسمت تبدیل کرنے کے لیے اسمبلی میں بھیجتے ہیں وہ سوائے نعرے بازی کے اور کچھ نہیں کرتے ایک دوسرے کے لیڈورں کو معزز ایوان میں ایسے گھسیٹتے ہیں جیسے ان سے بڑا کوئی ملک دشمن ہی نہیں ہے یہی حال اسمبلی سے باہر عام جلسے جلوس میں بھی ہوتا ہے الیکشن سے قبل چھوٹے میاں صاحب اپنے بڑے بھائی کے کبھی بڑے تو کبھی چھوٹے بھائی آصف علی زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں کرتے رہے تھے اور ابھی کل ہی کی بات ہے زرداری صاحب نے بھی ایک عدد جلسے سے خطاب فرماتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے پختونوں کے پیسے اور حقوق ہضم کرلیے ہیں جسے وہ ہر صورت اگلوائیں گے زرداری کی سیاست بھی عوام نے دیکھ لی پاکستان کے عوام آج تک بجلی کے حوالہ سے انہیں بھولے نہیں اور سندھ کے عوام تو بہت اچھی طرح جان چکے ہیں جہاں ہسپتال کے باہر درخت سے لٹکائی ہوئی ڈرپیں عوام کو تازہ آب وہوا میں صحت بخش کر جناب زرداری حکومت کی طرف سے عوام کو دی جانے والی بنیادی سہولیات کا منہ چڑا رہی ہیں سندھ کے شہری علاقوں بلخصوص کراچی اور حیدر آباد جیسے بڑے شہروں کی عوام آئے دن مسائل میں گھری رہتی ہے پینے کا صاف پانی اور صفائی جیسی دو اہم ضروریات زندگی نہ ہونے کے برابر ہیں بھر پور وسائل ہونے کے باوجود سرکاری مشینری کچھ نہیں کررہی جبکہ بحریہ کے چیئرمین ملک ریاض نے اپنے محدود وسائل سے کراچی کی صفائی کا کام شروع کردیا رہی بات اندرون سندھ کی وہاں زندگی سسک رہی ہے اور موت بھنگڑے ڈال رہی ہے حکمران تماشا دیکھ رہے ہیں اسی طرح کی صورتحال باقی صوبوں میں بھی ہے پنجاب بھی سندھ سے پیچھے نہیں یہاں بھی بلی اور چوہے کا کھیل جاری ہے باقی صوبے کا تو حال نہ پوچھیں صرف لاہور کو ہی دیکھ لیں جہاں سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر حکومت کی نہیں مانتے اور نہ ہی مریضوں پر توجہ دی جاتی ہے ایک بیڈ پر تین جبکہ بعض اوقات چار مریضوں کو لٹا کر بھی انہیں ایک دوسرے کے دکھ درد کا ساتھی بنا یا جاتا ہے ہمارے ہسپتال کم اور عقوبت خانے زیادہ لگتے ہیں جہاں ڈاکٹر مریض تک آنے سے پرہیز کرتے ہیں اور نیچے والا عملہ اس قدر بگڑ چکا ہے کہ انہیں اگر پیسے نہ دو تو انسان اپنی بے عزتی محسوس کرتا ہے لاہور کے گنگا رام ہسپتال کی ایمرجنسی کے ڈیلیوری روم میں ہر پیدا ہونے والے بچے کے ماں باپ کے ناک میں دم اس وقت تک کیے رکھتے ہیں جب تک وہ بیچارہ اپنے کپڑے بھی اتار کرانکے حوالے نہیں کردیتا اسی طرح ہمارے پولیس والے جوان ہیں جن کی کمال مہربانی سے نشہ اب مخصوص مقامات سے سے نکل کر گلی محلوں اور ب کالجز اور یونیورسٹی کی سطح تک پہنچ چکا ہے بلوچستان کے لوگوں کے حالات بھی سدھرنے کی بجائے دن بدن زبوں حالی کی طرف گامزن ہیں اور کے پی کے میں رہنے والے ہمارے پٹھان بھائی دہشت گردوں کے ساتھ اور سہولت کار بن رہے ہیں رہ گئی ہماری اسمبلیاں وہاں اب قانون سازی کی جگہ لڑائی جھگڑے نے لے لی ہے کبھی گو نواز گو کے نعرے لگ رہے ہوتے ہیں تو کبھی رو عمران رو کے نعروں سے ایوان گونج رہا ہوتا ہے اپنے لیڈروں کے حق میں اور دوسروں کے خلاف قرار دایں پاس کررہے ہیں جنہوں نے ٹکٹ دیے انکی خاطر لہو بھی حاضر کررکھا ہے اور جن کے ووٹ سے وہ اس قابل ہوئے کہ اسمبلی میں پہنچے انکا خون چوس رہے ہیں ایک بات واضح ہے کہ اس ملک میں چور کو ووٹ دینے والا چور کو ہی ووٹ دیگا اور ڈاکو کا سپورٹر بھی اسی کی ہی تعریفیں کریگا کیونکہ ہمارے سیاستدانوں نے ہمیں ذہنی طور پر بالغ ہی نہیں ہونے دیا آج بھی بھٹو کے جیالے ،نواز شریف کے متوالے اور عمران خان کے کھلاڑی اپنی لاکھ مشکلات کے باوجود انہیں ہی ووٹ دینگے الیکشن میں حصہ لینے والے افراد کو نہیں دیکھیں گے بلکہ عوام کی مشکلات میں اضافہ کرنے والوں کو ووٹ دینگے جو پھر اپنے لیڈروں کے لیے لہو حاضر کرنے کے لیے تیار رہیں گے کیونکہ انکی جیت تو نواز شریف ،زرداری اور عمران خان کی مرہون منت ہے اسی لیے تو پھر ہماری اسمبلیوں میں کبھی پپو پاس ہوگیا تو کبھی چرسی کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنے جیسے لوگوں کو ووٹ دیکر اسمبلیوں میں بھیجیں تاکہ ہم انہیں پکڑ سکیں اور وہ ہم سے بھاگ نہ سکیں ۔

تحریر۔ روہیل اکبر

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The sixth annual two-day European Volleyball Tournament will starts in January and July in sarsl city. France Pakistan Association
Previous Post سارسل شہر میں چھٹا سالانہ دو روزہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ یکم اور دو جولائی کو ہوگا۔ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن
Next Post علامہ اقبالؒ اور قادیانیت
Allama Iqbal and Qadianiat

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.