yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاپا آئی لو یو : اپنے سگے باپ کے ہاتھوں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی یہ 18 سالہ برطانوی لڑکی آج بھی اپنے پاپا کی گرویدہ کیوں ہے ؟ خود شر مناک انکشاف کر ڈالا

Web Editor February 14, 2019 1 min read
Papa I Love Yu: Why is this 18-year-old British girl still gangster her Papa today, who has been sexually abused by her father's father for her many years? Self-denial revealed
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) مدر پدر آزاد ہونے اور فیملی سسٹم کو توڑنے کا ایک اور خوفناک نقصان ۔ برطانیہ میں سگے باپ نے ایک نہیں درجنوں بار اپنی بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، لڑکی اس شرمناک فعل کی اس قدر عادی ہو گئی کہ
گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیے جانیوالے جنسی درندے کو پاپا آئی لو یو ، آئی کین ناٹ لو ود آؤٹ یو ۔ کہہ کہہ روتی اور چلاتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق شینن کلفٹن نامی اس لڑکی کے کیس نے 5 سال قبل اس وقت پورے برطانوی معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا جب یہ انکشاف ہوا تھا کہ اسے اپنے ہی باپ نے حاملہ کردیا ہے شینن اب 18 سال کی ہوچکی ہے اور پہلی بار اس لیے منظر عام پر آ گئی ہے کہ اتنے قریبی رشتوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکیوں اور لڑکوں کو حوصلہ دے سکے ۔ اس کیس کی تفصیلات کے مطابق اپنے باپ کی درندگی کا نشانہ بننے والی شینن کلفٹن پہلی بار 11 برس کی عمر میں حاملہ ہوئی ، باپ نے اسے اپنا بھیانک چہرہ چھپانے کیلئے ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی بجائے اتنا مارا کہ حمل ساقط ہوگیا۔ 13 سال کی عمر میں شینن ایک مرتبہ پھر حاملہ ہوئی۔ اس مرتبہ بھی ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی بجائے باپ نے اس سے کافی مشکل ایکسرسائز کروائی اور ایسے کام کروائے کہ حمل خود بخود ضائع ہوجائے ، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ جب شینن کا حمل واضح طور پر نظر آنے لگا ،
تو سکول کی ایک نرس نے اس کو حمل ٹیسٹ کروانے کیلئے کہا۔ مگر شینن نے انکار کردیا اور گھر آکر سارا قصہ اپنے باپ کو بتایا ۔ سکول انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو شکایت کردی گئی ، جب پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا تو شینن اور اس کا باپ گھر سے بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے۔ شینن کے باپ نے اسے پچھلی دیوار سے جنگل کی طرف بھگایا اور خود بھی اس کے پیچھے دوڑ لگادی لیکن پولیس نے دونوں کو پکڑ لیا۔ اس کے بعد شینن نے اپنے ہی باپ کے بیٹے کو جنم دیا۔ پولیس کی تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ درندہ صفت باپ بچی کے ساتھ 4، 4 بار بھی زیادتی کرتا تھا اور اس کو جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بناتا تھا۔ شینن کے درندہ صفت باپ کے خلاف مقدمہ چلا اور اس کو 20 سال کی جیل ہوئی۔ اس بچی کو ذرہ برابربھی اندازہ نہیں تھا کہ اس کے باپ نے اس کے ساتھ کس طرح کی حیوانیت کو انجام دیا ہے ، اس لئے وہ عدالت میں اپنے ہی گنہگار باپ کو چیخ چیخ کر’ آئی لو یو پاپا‘ کہہ رہی تھی۔اپنے بچپن کو یاد کرتے ہوئے شینن نے بتایا کہ
5 سال کی عمر تک سب کچھ ٹھیک تھا اور وہ باقی بچوں کی طرح ہی تھی۔ پاپا اسے بہت پیار کرتے تھے۔’ اگر کبھی ماں ڈانٹ دیتی تو وہ ہمیشہ میرا دفاع کرتے ، میرا ہر مطالبہ پورا کرتے۔ جب میں 6 سال کی ہوئی تو میری ماں اور باپ کے درمیان علیحدگی ہو گئی اور عدالت نے مجھے پاپا کے ساتھ رہنے کیلئے بھیج دیا ، تو اس کے بعد میری زندگی بدل گئی‘۔ شینن نے بتایا کہ جب وہ اپنے باپ کے ساتھ رہنے لگی تو اس کے باپ کا رویہ بالکل تبدیل ہوگیا اور انہوں نے معمولی باتوں پر تشدد کرنا شروع کردیا۔ ’ ایک مرتبہ پاپا نے مجھے نصف شب میں نیند سے اٹھایا ، اور میرے ساتھ پہلی بار یہ شرمناک کھیل کھیلا پاپا کہتے تھے کہ سارے پاپا اپنی بیٹیوں کے ساتھ ایسا کرتے ہیں ، لیکن یہ بات کسی کو بتانی نہیں ہے‘۔ شینن نے گزرے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا ’میرا پورا بچپن ختم ہوگیا ، میں ہر وقت بھیانک خوف میں جیتی تھی۔ میرے ساتھ یہ ہر روز ہوتا تھا۔ ہر مرتبہ ایسا کرنے کے بعد وہ معذرت کرتے اور کہتے کہ اب نہیں کروں گا ، لیکن اگلے دن پھر وہی کہانی دہرائی جاتی۔ مجھے اب بھی پاپا کی یاد آتی ہے ، کیونکہ پورا بچپن میرے پاس ان کے علاوہ کوئی اور نہیں تھا‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
University of Science & Technology Bannu Jobs 2019 for Teaching Faculty
Previous Post تدریس فیکلٹی کے لئے یونیورسٹی آف سائنس اور ٹیکنالوجی بانو 2019
Next Post اچھا تو یہ ہیں نادیہ آفریدی ۔۔۔۔۔ شاہد خان آفریدی کی اہلیہ کی تصویر منظر عام پر آگئی، دیکھنے والے ماشاء اللہ کہنے پر مجبور ہوگئے
Well, it's Nadia Afridi ..... The image of Shahid Afridi's wife came to normal, the viewers forced me to say God

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.