yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاناما لیکس میں صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

MH Kazmi October 16, 2016 1 min read
Panama Lex should be accountable not only to the prime minister, Fazl
Share this:
Panama Lex should be accountable not only to the prime minister, Fazl
Panama Lex should be accountable not only to the prime minister, Fazl

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس مصنوعی مسئلہ ہے اور صرف پاکستان میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، اگر احتساب کرنا ہی ہے تو صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا اور تمام صوبوں میں ہونا چاہیئے۔

کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس ایک مصنوعی مسئلہ اور پوری دنیا کا معاملہ ہے لیکن صرف پاکستان میں اسے ایشو بنایا جارہا ہے، پاناما لیکس کے معاملے میں وزیر اعظم نواز شریف نے خود کو احتساب کے لئے پیش کردیا ہے، معاملہ عدالت میں ہے اور احتساب کے ادارے بھی موجود ہیں تو ایسی صورت حال میں سڑکوں پر آنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا فیصلہ بھی عدالت نے کیا تھا، اپوزیشن ابھی تک ٹی او آرز پر ہی متفق نہیں ہوسکی، ایک جماعت اپنی مرضی کے ٹی او آرز منوانا چاہتی ہے، یہ کیسا انصاف ہے۔

رائیونڈ مارچ  سیمی فائنل تھا اسلام آباد میں فائنل ہوگا،عمران خان

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ صرف وزیراعظم کا احتساب نہیں بلکہ سب کا اور تمام صوبوں میں ہونا چاہیئے، سب سے زیادہ کرپشن تو خیبرپختون خوا میں ہے جہاں نوکریاں بیچی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر آکر ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی کوششوں کو سبوتاژکرنے کی کوشش کی گئی، جب چین کے صدر پاکستان کے دورے پر تھے تو عمران خان کینٹینر پر تھے اور اب بھی اسلام آباد بند کرنے کی باتیں سن رہا ہوں لیکن اب سڑکوں پر یوٹرن لکھنے کی ضرورت نہیں، بس ایک شخص کی تصویرں لگا دی جائیں۔

سیاسی مخالفین کا جنازہ اٹھ گیا اس لیے اقتصادی راہداری کی مخالفت ہورہی ہے

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سی پیک پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں تھا اور نا ہی آل پارٹیز کانفرنس میں کسی نے کوئی اعتراض اٹھایا، وزیر اعظم نے بھی سی پیک پر سب کے تحفظات دور کئے اور اس وقت کچھ لوگ رقص کررہے تھے اب کیا ہوا اب سی پیک کے خلاف کیوں رقص کیا جارہا ہے، ان لوگوں کا ایجنڈا کیا ہے چند روز میں پتا چل جائے گا، سی پیک پر سب کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے علاوہ پوری دنیا کشمیر کو متنازع مسئلہ قرار دے رہی ہے، سارک کانفرنس میں بھارت کی جانب سے شرکت سے انکار کی وجہ سے کانفرنس التوا کا شکار ہوئی لیکن پاکستان نے دانشمندانہ اقدام کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Parker prmrgy road in Scotland arrested
Previous Post اسکاٹ لینڈ میں مصروف سڑک پارکرنے پرمرغی کو گرفتار کرلیا گیا
Next Post سی پیک چین اور پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چینی سفیر
A game should not change from CPEC by Ayaz ameer on today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.