yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا ایندھن عمران خان بنے، سعد رفیق

MH Kazmi July 28, 2017 1 min read
Panama papers are the conspiracy of global powers, whose fuel became Imran Khan, Saad Rafique
Share this:

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا ایندھن عمران خان بنے۔

Panama papers are the conspiracy of global powers, whose fuel became Imran Khan, Saad Rafique
Panama papers are the conspiracy of global powers, whose fuel became Imran Khan, Saad Rafique

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاناما پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا نشانہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن، وزیراعظم نواز شریف اور مستعفی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون تھے جب کہ پاکستان میں عمران خان اس سازش کا حصہ بنے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاناما پیپرز سازش کے پاکستانی کھلاڑی جلد اپنے کیے پر پچھتائیں گے، سیاسی، غیر سیاسی طاقتور لوگ نفرت انتقام میں اس سازش کا ایندھن بنے جب کہ عمران خان ذاتی اقتدار کے لیے سازش کا حصہ بنے تاہم پاکستان کا کوئی ادارہ سازش کا حصہ نہیں۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کے دوران انصاف ہوتا نظر بھی آنا چاہیے تھا، جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی اور عدم انصاف کا شاہکارتھی، جے آئی ٹی نےجتنا کام کیا اتنا دو ماہ میں ممکن ہی نہیں تھا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ منتخب وزرا اعظم کوعدالتی فیصلوں کےذریعے ہٹوانے کی سوچ اورعمل ملک کے لئے زہر قاتل ہے، یہ احتساب نہیں انتقام ہے،  ہمیں گرانے کے شوق میں ملک اور جمہوری نظام کو نشانہ بنایا گیا تاہم مسلم لیگ (ن) ہر بحران، حملے، سازش کا مقابلہ تدبر، جرأت اور دیانت سے کرے گی۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ آرٹیکل 62 اور63 کی حیثیت مرحومہ 58 ٹوبی کے مساوی ہے، آرٹیکل 62 ،63 باقی رہا تو پارلیمنٹیرینز کے علاوہ باقی طبقات کو بھی اس کاحصہ بننا ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Starting a tremendous business in stock exchange
Previous Post اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز
Next Post امریکا اور برطانیہ سب سے زیادہ اسلحہ برآمد کرتے ہیں
United States and Britain export most of the weapons

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.