yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاناما لیکس تحقیقات، وزیر اعظم کا بد عنوانی ثابت ہونے پر عہدہ چھوڑنے کا اعلان

Yesurdu April 23, 2016 1 min read
Share this:
Panama Lex investigation
Panama Lex investigation

نواز شریف نے نام لیے بغیر پرویز مشرف اور عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا
اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا وطن کی مٹی سے مجھے عشق ہے عوام نے اعتماد کر کے تیسری مرتبہ وزیراعظم بنایا۔ سیاست میں قدم رکھے کم و بیش مجھے 30 برس ہو چکے ہیں جب مجھے پاکستان سے جلا وطن کیا گیا وہ سب سے تکلیف دہ وقت تھا۔ انہوں نے کہا میری ذات پر کسی قسم کا الزام نہیں اقتدار کی ہوس میں ملک کو غیرمستحکم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا خود کو اور اپنے پورے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں۔ ہمارے تمام اثاثوں کی تفصیل انکم ٹیکس کے گوشواروں کی صورت میں موجود ہیں۔ اس وقت سے ٹیکس دے رہے ہیں جب کچھ لوگوں کو ہجے بھی نہیں آتے تھے۔ جھوٹ کو ووٹ کی طاقت سے شکست دی اور پاناما لیکس الزامات پر مشرف دور میں بھی تحقیقات ہو چکی ہیں اگر پاناما لیکس کا الزام سچ ثابت ہوا تو گھر چلا جاؤں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا میڈیا کے نمائندوں اور دوستوں سے درخواست ہے کہ کوئی بھی الزام نشر کرنے سے پہلے اس کی جانچ کریں۔ ابھی تو کمیشن قائم نہیں ہوا لیکن کچھ لوگوں نے اپنی عدالت لگا کر فیصلہ بھی سُنا دیا۔ کیا الزام لگانے والے خود اپنے لیے ایسا انصاف پسند کریں گے؟ ۔ ان کا اپنے خطاب میں یہ بھی کہنا تھا جب ہمیں جلا وطن کیا گیا، تو کسی نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا گیا۔ فوجی آمر کے پیچھے وزارت عظمیٰ کا پروانہ پکڑ کر کون کھڑا تھا؟۔ ہم سے پائی پائی کا حساب لیا گیا اور آئندہ بھی حساب دیں گے۔ ہماری حکومت کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتی ہے۔ پاناما لیکس پر تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خظاب میں عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے آج قانون کی بالادستی کا راگ الاپ رہے ہیں۔ کنٹینر پر استعمال کی گئی بازاری زبان کے عوام گواہ ہیں ۔ دھرنے کے دوران ملک کو جو اربوں اور کھربوں کا نقصان ہوا اس کا حساب کون دے گا؟۔ الزام لگانے والوں نے جرات دکھائی کہ قوم سے معافی مانگیں۔ دکھ ہے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا جو ناقابل معافی جرم ہے۔ جن لوگوں کا کوئی کاروبار نہیں پھر بھی ہوائی جہازوں میں پھرتے ہیں حساب کون دے گا؟۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کچھ لوگ ملک کو تباہ کرنے کے درپے ہیں لیکن ان لوگوں کو اپنی شکست دیوار پر لکھی نظر آ رہی ہے۔ ہماری حکومت جب اپنے 5 سال پورے کرے گی معاشی ترقی کے ثمرات ہم عوام تک پہنچانے کے قابل ہو گئے ہونگے۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ایک کمیشن تشکیل دیں اور اس کمیشن کی سفارشات قبول کروں گا۔ اگر الزامات ثابت نہ ہوئے تو کیا پراپیگنڈہ کرنے والے معافی مانگیں گے؟۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی
Next Post چیف جسٹس ترکی روانہ ، عدالتی کمیشن کی تشکیل کا معاملہ تاخیر کا شکار

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.