yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

پانامہ لیکس اور جوڈیشل کمیشن

F A Farooqi April 8, 2016 1 min read
Panama Leaks
Share this:
Panama Leaks
Panama Leaks

تحریر : ملک نذیر اعوان
قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔ پا نامہ لیکس کے شکنجے میں شریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ گئے ہیں۔پانامہ لیکس کے مطابق بہت سے پاکستانیوں نے بیرون ملک جائیدایں اور کمپنیاںبنائی ہیں۔ان کمپنیوں میں کاروباری شخصیات،پاکستانی سیاست دان،حاضر سروس اور ریٹائر ججز بھی شامل ہیں۔قارئین کرپشن ہمارے تمام مسائل کی جڑ ہے۔جو ہمارے سیاستدانوںاور حکمرانوں کے اندراثر انداز ہو چکی ہے۔سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے ہمارے ملک کے بے شمار وسائل ہیں۔

مگر ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں اور سیاست دانوں نے ہمارے ملک کے وسائل کو بری طرح لوٹا ہے عوام دو وقت کی روٹی کے ترس رہے ہیں۔لیکن ہمارے سیاست دان اور وڈیرے (وی آئی پی پروٹوکول)کے چکروں میں ہوتے ہیں۔سابق حکمران اور موجودہ حکمران اور کئی سیاستدانوں کے رشتے دار ،عزیزو اقارب اور دوست احبا ب غلط طریقے سے کمائی ہوئی دولت بیرون ملک میں لے گئے ہیں۔یہ لوگ سرمایہ کاری اور کاروبار ادھر کرتے ہیںاور دولت بیرون ملک رکھتے ہیںجن لوگوں کے بیرون ملک میںجائدادیںاور کمنیاںہیں ان کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیئے ان لوگوں نے پیسہ کہاں سے لایا ہے۔

پانامہ لیکس نے تو بہت سے شریف لوگوں کی پگڑی اچھالی ہے اور عالمی سطح پر بد نامی اور ان کی شرافت کے تمام پردے اتار دیے ہیں۔مگر اب سوچنا یہ ہے کہ تحقیقاتی ادارے،سپریم کورٹ اور نیب کیا ایکشن لیتے ہیں۔جن ملکوں میں حقیقی جمہوریت ہے وہاں توحکمرانوں کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیںہمارے ملک میں ابھی تک عوام کی طرف سے کوئی ایسا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔میڈیا تو چیخ رہا ہے چونکہ وزیر اعظم نواز شریف صاحب بذات خودپانامہ لیکس کے شکنجے میں آرہے ہیں۔اس لیے انہوں نے دو دن پہلے ٹیلی ویزن پرقوم سے ذاتی خطاب بھی کیا جس کو پوری قوم نے سماعت کیا ہو گا۔اور وزیر اعظم صاحب نے اپنے خطاب میںپوری کوشش کی کہ قوم کومطمئن کر سکوں مگر ان کے خطاب سے قوم(satisficted)نہیںہوئی ہے۔

Law
Law

وزیراعظم نواز شریف صاحب نے ریٹائر ججز پرعدالتی مشتمل جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس سے پہلے بھی کئی معاملات پے جوڈیشل کمیشن بنے ہیںمگر آج تک کسی کمیشن کی رپوٹ سامنے نہیں آئی ہے۔پانامہ لیکس کا پنڈررا بکس کھولنے کے بعدحکومتی وزراء وزیر اعظم صاحب کے دفاع میںاپنی صفائیاں پیش کر رہے ہیں۔پنجاب کے صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ صاحب فرما رہے ہیں۔پانامہ لیکس کو شیطانی لیکس قرار دے رہے ہیںجو لوگ قومی سطح پرسچ کو تسلیم کرنے حوصلہ نہیں رکھتے اور جن لوگوں نے کبھی قرآن و وحدیت کوتسلیم کرنے کا اظہار خیال بھی نہ کیا ہویہ لوگ اسے شیطانی پانامہ لیکس سمجھ رہے ہیںجیسے یہ آسمانی صحیفہ ہو۔قارئین اگر آپ تھوڑا غور کریںتو رانا ثناء اللہ کے اس بیان سے اندازہ لگائیں۔

ابھی حکومتی ایوانوں میں کیا سوچا جا رہا ہے۔اس کا دوسرے لفظوں میں یہ مطلب ہے،،الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے اپنی کوتاہی پر پردہ پوشی کر رہے ہیں۔اور دوسری طرف وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان صاحب یہ فرما رہے ہیں۔کہ پانامہ لیکس ایشو کو میڈیا کی نظر نہ کیا جائے پیپلز پارٹی کے راہنماء چودھری اعتزاز احسن،عمران خان اور دیگر سیاست دان یہ فر ما رہے ہیںکہ وزیر اعظم صاحب استعفیٰ دیں۔ہمارے ہاں ایسا کبھی نہیں ہوتا ہے۔

آئس لینڈ کے وزیراعظم صاحب نے اپنے ملک کے عوامی پریشر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔لیکن ہمارے ملک میں ایسا قانون نہیں ہے ہمارے ملک میں صرف کمزور اور غریب کے لیے قانون ہے جو طاقتور لوگ ہیں ان کے لیے کھلی چھٹی ہے۔بلاشبہ ہمارے سیاست دانوں اور ہمارے حکمرانوں پر الزامات کی بو چھاڑ ہو مگر ان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔آخر میں دعا ہے ہمارے ملک میں اسلامی قانون نافذ ہو جائے تاکہ ہر شخص کو انصاف مل سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Panama Leaks
Previous Post پہلے وکی لیکس اب پاناما لیکس
Next Post الطاف بھا ئی کو بڑا دھچکا، دیرینہ ساتھی کی ایم کیو ایم کو طلا ق پاک سرزمین میں شمولیت کا اعلان
Press Conference

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.