yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاناما جے آئی ٹی کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

MH Kazmi May 22, 2017 1 min read
Panama JIT progress report submitted in the Supreme Court
Share this:

اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کردی ہے۔ 

Panama JIT progress report submitted in the Supreme Court
Panama JIT progress report submitted in the Supreme Court

جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی کی پیش رفت سے متعلق معاملے کی سماعت کی ۔ اس موقع پر کمرہ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان، جہانگیر ترین، نعیم الحق، فواد چوہدری، دانیال عزیز اور شیخ رشید سمیت کئی سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔

جسٹس اعجاز افضل نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یاد رہے کہ آپ کو یہ رپورٹ 60 روز میں مکمل کرنی ہے، آپ کو اس کے لیے اضافی وقت نہیں دیا جائے گا۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ ہمیں آپ اور آپ کی ٹیم پراعتماد ہے، آپ درست سمت میں جارہے ہیں، ہم اپنے حکم پرعمل کرانا جانتے ہیں،  کسی بھی محکمے سے تعاون چاہیے تو ہمیں بتائیں اور اگر کوئی محکمہ رکاوٹ ڈالے یا تعاون نہ کرے تو بھی ہمیں بتائیں ۔

سماعت کے دوران تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عدالت سے درخواست کی کہ جے آئی ٹی کہ پیش رفت رپورٹ کو شیئر کیا جائے۔ جسٹس اعجاز افضل نے استفسار کیا کہ آپ ضابطہ فوجداری کے کسی قانون کا حوالہ دیں کہ ہم رپورٹ پبلک کریں۔ جس پر جسٹس عظمت شیخ نے استفسار کیا کہ کیا آپ دوسرے فریق کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں۔ رپورٹ وقت پر سب کے سامنے آجائے گی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی رپورٹ شیئر کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سماعت 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی، اگلی سماعت 7 جون کو ہوگی۔

سماعت سے قبل ڈائریکٹر ایف آئی اے واجد ضیا کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے ارکان کا اجلاس ہوا جس میں عدالت کو پیش کی جانے والی رپورٹ کے مندرجات کا جائزہ لیا گیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے رکھی ہے جو 60 روز میں وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے اثاثوں سے متعلق اپنی تحقیقات مکمل کرنے کی پابند ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khyber Agency blast in Tirah Valley, 5 people killed
Previous Post خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق
Next Post لاہور ایئرپورٹ سے دو مشکوک برقعہ پوش خواتین گرفتار
Two suspects arrested burqa-clad women from Lahore airport

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.