yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پانامہ اور عوام کے صبر کا پیمانہ

MH Kazmi April 11, 2017 1 min read
Panama and public patience measure
Share this:

آج سے کوئی 35 سال پہلے کی بات ہے کہ ہم نے اپنے علمی استعداد بڑھانے کے لئے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہور میں داخلہ لیا، ہمارے اس وقت کے ایک استاد قادری صاحب اکثر کہا کرتے تھے کہ تاخیر انصاف انصاف کی تردید کی ہے اور پھر ہم پو چھتے کہ سر ! اگر ایسا ہی ہے تو ہماری عدالتیں تو اکثر انصاف دلانے میں دیر ہی کیا کرتی ہیں تو کیا وہ انصاف نہیں کر پا رہی ہیں۔ تو وہ جواب دیتے” انصاف کی تاخیر میں ججوں کا نہیں ، وکلاء کا قصور ہو تا ہے۔

‘آج تک ہم یہی سمجھتے رہے کہ واقعی انصاف دلانے میں تاخیر کی ذمّہ داری وکلاء حضرات کے کندھوں پر عائد ہو تی ہے۔ لیکن اب ہمارا نقطہ نظر تبدیل ہو گیا ہے اور اس تبدیلی کی وجہ مشہور عدالتی کیس پانامہ کیس ہے۔ ملک کے سب سے بڑے ادارے سپریم کورٹ نے جس تیزی اور تندہی کے ساتھ اس کیس کی پیروی کی ، وہ یقینا قابلِ ستائش ہے ،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھو سہ کی سربراہی میں پانچ معزز جج صاحبان نے روزانہ کیبنیاد پر اس مقدمہ کو سنا اور فریقین کی طرف سے پیش کردہ دلائل پر غور و خوض کرنے کے بعد 23فروری سپریم کورٹ کی طرف سے اس کیس کے فیصلہ کو محفوظ کرنے کا اعلان کیا گیا۔ مقدمے کی اہمیت کے پیشِ نظر، حسبِ روایت مختصر فیصلہ سنانے سے بھی گریز کیا گیااور عوام کو تفصیلی فیصلہ فیصلہ آنے تک انتظار کرنے کو کہا گیا۔

تا دمِ تحریر پانامہ کیس کے فیصلہ کو محفوظ ہوئے تقریبا پچاس دن ہو چکے ہیں مگر محفوظ شدہ فیصلہ منظرِ عام پر نہیں آیا ۔جس کا عوام کو شدّت سے انتظار ہے۔ فیصلہ کیوں نہیں سنایا جا رہا ہے ؟ اس کے پسِ پردہ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے ؟ عوام اس سے قطعی بے خبر ہیں مگر اتنا ضرور ہے کہ ان کے دلوں میں وسوسے ، اندیشے اور مایوسیاں جنم لے رہی ہیں۔

اپنے سیاسی قیادت کے بارے میں پاکستانی عوام پہلے سے ہی کو ئی اچھی را ئے نہیں رکھتے مگر اپنے اعلیٰ عدالتوں پر انہیں مکمل اعتماد ضرور تھا ، اب پانامہ کا فیصلہ اتنا طول پکڑ گیا کہ اپنے اعلیٰ عدالتوں کے کارکردگی پر انگلیاں اٹھنے لگی ہیں۔ کیونکہ وہ سوچتے ہیں کہ اگر فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے ، قانون کے تمام تقاضے پورے ہو چکے ہیں تو پھر فیصلہ سنانے میں اتنی تا خیر کیوں ہو رہی ہے ؟ یوں بھی ہمارے عدالتی نظام سے عوام خوش نہیں، انہیںہمیشہ یہ شکوہ رہتا ہے کہ عدالتی فیصلہ آنے میں عمو ما بہت زیادہ تاخیر کی جاتی ہے۔

ملزمان بیس سال سترہ سال اور بارہ بارہ سال تک پابند سلاسل رہنے کے بعد بے گناہ ثابت ہو کر رہا کر دئیے جاتے ہیں۔ اتنے طویل
مدّت تک بغیر کسی جرم کے عقوبت خانے میں رہنا ہمارے عدالتی نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ مگر پانامہ گیٹ سکینڈل کا مقدمہ کی اہمیّت کو مدِ نظر رکھتے ہو ئے ، فیصلہ سنانے میں اتنی تاخیر یقینا عوام کی ذہنوں پر منفی اثر ڈال رہی ہے، اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو تا جا رہا ہے، انہیں مختلف ذرائع سے ہر ہفتے یہ نوید سنائی جاتی ہے کہ اگلے ہفتہ پانامہ کیس کا فیصلہ آئے گا ، مگر اگلا ہفتہ گزر جاتا ہے۔فیصلہ سامنے نہیں آتا۔ فیصلہ جو بھی ہو ، خواہ وہ وزیراعظم نواز شریف کے حق میں ہو ، یا اس کے خلاف ہو ، جو بھی ہو، اب سامنے آجانا چاہیئے۔ اب اس میں مزید تاخیر اعلیٰ عدالتوں کے بارے میں عوام کے ذہنوں میںشکوک و شبہات جنم لے رہی ہیں۔

لہذا مناسب ہو گا کہ اب پانامہ کیس کو طشت ازبام کرنے میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔ اور جتنا جلدی ممکن ہو سکے، فیصلہ عوام کے سامنے لایا جائے۔تاکہ چہ مگوئیاں ختم ہوں، وسوسے اور اعلیٰ عدالتوں سے متعلق جنم لینے والے بد گمانیاں اپنی موت آپ مر جائیں۔ اور انہیں یہ بھی یقینِ محکم ہو جائے کہ ہماری عدالتیں مبنی بر انصاف، آزادانہ فیصلے کرنے میں کسی مصلحت یا دبائو کو خاطر میں نہیں لاتیں۔ انصاف ہو گا تو پاکستان بھی قائم و دائم رہے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Italy: two-day meeting of foreign ministers of the G-seven group
Previous Post اٹلی: جی سیون گروپ کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس
Next Post منیر نیازی پنجابی اردو کا صاحبِ طرز شاعر
Munir Niazi Punjabi Urdu stylist poet

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.