yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ رابطہ بحال کرنے سمیت یو اے ای، بحرین میں سفیروں کی واپسی کا فیصلہ

MH Kazmi November 19, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ بھی سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطین کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ”محمود عباس کے بین الاقوامی رابطوں اور اسرائیل کی جانب سے موصول ہونے والے زبانی اور تحریری وعدوں کی روشنی میں ہم اسرائیل کے ساتھ 19 مئی 2020 سے پہلے کی سطح پر معمول کے تعلقات کو بحال کر رہے ہیں۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق حسین الشیخ کے اس اعلان سے قبل محمود عباس نے ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارک باد دی تھی اور کہا تھا کہ ان کی کامیابی کے بعد فلسطینی امریکی تعلقات میں بہتری کی امیدیں پیدا ہوگئی ہیں۔ نو منتخب صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کی انتظامیہ اسرائیل کی طرف سے نئی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت کے امریکی موقف کو بحال کر دے گی۔ فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا کہ ”ہم اسرائیلیوں کے ساتھ مالیاتی امور، صحت کے امور اور سیاسی امور پر رابطے بحال کر رہے ہیں۔”انہوں نے خارجہ تعلقات سے متعلق امریکی کونسل کی جانب سے منعقد ایک ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ ”یہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے موصول ہونے والے اس خط کے بعد کیا جا رہا ہے جس میں اس نے ہمارے ساتھ ماضی کے تمام معاہدوں کی پاسداری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ”یہ ہمارے لیے صحیح سمت میں ایک بہت اہم قدم ہے۔” انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ روابط بحال کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے صحت کے بحران سے نمٹنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ کیونکہ ”ہماری اور اسرائیلیوں کی زندگیاں باہم مربوط ہیں۔ اس لیے ہم خود سے تن تنہا اس وائرس سے نہیں نمٹ سکتے۔“ فلسطینی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ یہ پیش رفت اقوام متحدہ، یورپی یونین اور دیگر ملکوں کی مداخلت کے سبب ہوئی ہے۔ ” یہ اعلان ایسے وقت پر آیا ہے جب رخصت پذیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں امریکا اور فلسطین کے مابین تعلقات خراب رہے ہیں۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے فروری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ مشرقِ وسطیٰ امن منصوبہ کو مسترد کردیا تھا اور امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ہر طرح کے تعلقات منقطع کر دیے تھے۔ انھوں نے اسرائیلی فورسز کے ساتھ سکیورٹی کے شعبے میں تعاون بھی ختم کر دیا تھا۔ دریں اثنا اسلام پسند گروپ حماس نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی معطلی کو ختم کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

PALESTINE, REINSTATED, RELATIONS, WITH, ISRAEL, SAYS, INTERNATIONAL, MEDIA

فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے پر متحدہ عرب امارات اور بحرین سے احتجاجاً واپس بلالیے گئے اپنے سفیروں کو واپس بھیجنے کے علاوہ اسرائیل کے ساتھ گزشتہ چھ ماہ سے معطل رابطے کو بھی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے یہ فیصلہ ایسے وقت کیا ہے جب ایک اعلی امریکی عہدیدار اسرائیل کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکہ کی ثالثی میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدوں کے بعد ان ملکوں سے اپنے سفیروں کو احتجاجاً واپس بلا لیا تھا۔ دوسری طرف انہوں نے مغربی کنارے کے علاقوں کو ضم کرنے کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف اسرائیل کے ساتھ روابط معطل کردیے تھے۔

’پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا‘

خیال رہے کہ غزہ پٹی کے انتظامی امور حماس کے ہاتھوں میں ہے۔ حماس نے کہا کہ یہ قدم محمودعباس کے مغربی کنارے کی انتظامیہ اور حماس کے درمیان مفاہمت کی کوششوں کے لیے’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘ کے مترادف ہے۔ حماس نے مزید کہا کہ بائیڈن فلسطینی علاقے پر نصف صدی پرانے اسرائیلی قبضے کو ختم نہیں کرا دیں گے۔‘

دریں اثنا اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا کہ ان کی بائیڈن کے ساتھ گزشتہ منگل کے روز ‘پرجوش‘ بات چیت رہی اور نو منتخب امریکی صدر نے اسرائیلی ریاست اور اس کی سکیورٹی کے حوالے سے اپنے گہرے عزم و ارادے کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماوں نے جلد ہی ملاقات کرنے اور متعدد امور پر تبادلہ خیال کرنے پر رضامندی بھی ظاہر کی ہے

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post جاپان پاکستان کے ہنرمندوں کو جاپان میں روزگار فراہمی کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا، جاپانی سفیر کی مشیر قومی سلامتی سے گفتگو
Next Post سفیر معین الحق نے چین کے وزیر آئی ڈی سی پی سی سونگ تائو کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.