yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پلڈاٹ نے واضح اعلان کردیا

Web Editor July 21, 2018 1 min read
Paldat announced a clear statement
Share this:

لاہور: الیکشن 2018 کے پولنگ ڈے کے موقع پر بارش متوقع ہے اور لیکن اگر پولنگ ڈے نے شہریوں کا گھروں سے باہر نکلنا ہی مشکل کردیا تو ٹرن آؤٹ متاثر ہوسکتا ہے اور پھر ایسی صورت میں الیکشن پر بھی سوالیہ نشان لگ سکتاہے ، جب یہی سوال  گزشتہ روز ڈیلی پاکستان نے الیکشن کمیشن اور پلڈاٹ کے سامنےاٹھایاتو انہوں نے اس ضمن میں واضح اعلان کردیا۔

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا کہ ”قانون کے مطابق ٹرن آﺅٹ کا کوئی کم از کم مطلوبہ معیار نہیں ہے لہٰذا انتخابات کے دن جو بھی ٹرن آﺅٹ ہوگا اس سے قطع نظر عددی اکثریت والا امیدوار کامیاب قرار پائے گا۔ دوبارہ انتخابات کی کوئی گنجائش نہیں۔ البتہ کم ٹرن آﺅٹ انتخابات کا اعتبار کمزور کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔“

اسی سوال کے تناظر میں ایک صارف نے ٹویٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”اگر لوگ اپنے بچوں کیلئے پیسے کمانے سخت دھوپ اور بارش میں گھر سے نکل جاتے ہیں، ٹھیک ویسے اگر بچوں کے مستقبل کیلئے الیکشن کے دن نکل آئیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔“

دوسری طرف محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 25 جولائی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے جو پولنگ کے عمل کو متاثر کرسکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The army and police personnel will follow the instructions and do report: of the Presiding Officer: Secretary Election Commission Babar Yaqoob
Previous Post فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب
Next Post خون، قلم اور زبان کے ذریعے زخموں سے چور تھکن سے نڈھال لیکن
Boldly beaten with wounds through blood, pen and tongue but

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.