yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

MH Kazmi August 3, 2020 2 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر ویبینار سے آزاکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کی نوٹ سپیکر کے طور پر خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے مسلمان اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے ڈیموگرافک تبدیلیوں کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارتی ہندوئوں کا اثرورسوخ بڑھانے کیلئے مذموم کوششوں پر عالمی برادری کو انسانی حقوق کی ان شدید خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان شیخ نے کہا کہ ہندوستان کی 9 لاکھ اسلحے سے لیس فوج کشمیریوں کے جذبہ حریت کو نہیں کچل سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافک تبدیلیوں کیلئے ہندوستانی فوج ظلم وبربریت کی داستانیں رقم کر رہی ہے اور انسانی حقوق کے متعلق قوانین کی شدید خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین ایک جیسے مسائل ہیں ۔ جوکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل طلب ہیں۔ انھوں نے واضح کیا کہ اس سلسلے میں عالمی سطح پر مشترکہ لائحہ عمل سے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن ہے۔ ان کے علاوہ برطانوی پارلیمنٹرینز، لارڈ نذیر احمد ، خالد محمود، بیلجئم سے اہم کشمیری راہنمائوں بیرسٹر عبدالماجد ترامبو، برطانیہ سے پروفیسر نذیر شال، امریکہ سے ڈاکٹر غلام نبی فائی اور ڈاکٹر غلام نبی میر نے بھی ویبینار میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ویبینار سے خطاب میں شرکا کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کے ساتھ موثر رابطوں پر زور دیا جانا چاہیے۔ تاکہ مسلسل دبائو کا شکار مظلوم کشمیریوں کی فریاد کو عالمی سطح پر ابھارا جاسکے۔

Permanent Mission of Pakistan to OIC
@mission_oic
Pakistan’s Permanent Mission to Organization of Islamic Cooperation(OIC) in Jeddah, organized a webinar entitled, “Role of Diaspora in Seeking Peaceful Settlement of Jammu&Kashmir Dispute”.Webinar marked 1st anniversary of India’s illegal&unilateral actions of 5 August 2019.

@mission_oic
British Parliamentarians, Lord Nazir Ahmed and Khalid Mahmood, and prominent Kashmiris including Barrister Abdul Majid Tramboo (Belgium), Prof Nazir Shawl (UK), Dr. Ghulam Nabi Fai (US), Dr. Ghulam Nabi Mir (US
@mission_oic
President AJK Sardar Masood Khan was Keynote speaker.He cautioned that India was rapidly enforcing a demographic change in Muslim-majority IIOJ&K to convert it into Hindu majority area&urged the Int community should act swiftly to halt egregious human rights violations in IIOJ&K.

@mission_oic
Pakistan’s PR to OIC,Amb Rizwan Sheikh,maintained that 900,000 strong Indian occupation force could not crush Kashmiri freedom movement&India had resorted to blatant violations of Int human rights&humanitarian laws in an attempt to change demographic structure in IIOJ&K.

@mission_oic
Amb Sheikh remarked that Kashmir and Palestine have a common genesis, in terms of the respective UNSC resolutions,
and the diaspora could help disseminate a unified narrative on Jammu&Kashmir dispute.
@ImranKhanPTI

@PTVNewsOfficial

@mission_oic
·
19h
In their interventions, other speakers emphasized the need for effective communication with the international community to highlight the plight of oppressed Kashmiris.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گی، حکام سی پیک اتھارٹی
Next Post حکومت 1ملین ٹن گندم درآمد کرنے جا رہی ہے۔  25 اگست تک درآمد شدہ گندم کے جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے, سید فخر امام

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.