yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام جاری

Web Editor May 12, 2018 1 min read
PAKISTAN'S, FIRST, SEWERAGE, TREATMENT, PROJECT, STARTED
Share this:

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت اور واٹر کمیشن کی کوششوں سے بین الاقوامی طرز کے پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جس کے پہلے مرحلے کا کام اگلے مہینے اور دوسرا مرحلہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا۔ منصوبے کی تکمیل سال 2019 میں شیڈول پر ہے۔  ذرائع کے مطابق کراچی کے 280 ملین گیلن سیوریج واٹر کی یومیہ ٹریٹمنٹ کا منصوبہ ریکارڈ کے مطابق اپنی نوعیت کے لحاظ سے پاکستان کا پہلا بڑا منصوبہ ہے جس پر کام کا آغاز سال 2015 میں ہوا تاہم یہ انتہائی سست روی کا شکار تھا جس کی وجہ منصوبے کی ایکنیک سے منظوری نہ ہونا تھی کیونکہ اسی بنا پر وفاق کی جانب سے منصوبے کے لئے فنڈز جاری نہیں کئے جاسکے تھے جس پر سپریم کورٹ نے رواں سال فروری میں سخت نوٹس لیا۔

PAKISTAN'S, FIRST, SEWERAGE, TREATMENT, PROJECT, STARTED

اس کے بعد واٹر جوڈیشل کمیشن نے بھی ڈنڈا اٹھا لیاجس سے منصوبے کی ناصرف ایکنیک سے آناً فاناً منظوری ہوگئی بلکہ وفاقی حکومت نے بھی فوری طور پر فنڈز ریلیز کردیئے۔ یوں مارچ 2018 سے منصوبے پر کام زور و شور سے شروع ہوگیا جو اب دن رات جاری ہے۔

اس منصوبے پر کام پاک اوسس کمپنی کر رہی ہے۔ کنٹریکٹر کے مطابق پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ اگلے ماہ مکمل ہو رہا ہے۔ کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر ارشاد حسین نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ ٹریٹمنٹ پلانٹ تھری ماری پور رواں سال جون میں 50 ملین گیلن سیوریج واٹر کی ٹریٹمنٹ کا کام شروع کر دے گا۔

رواں سال ہی دسمبر تک منصوبے کا ٹی پی ون کا ایک حصہ کام شروع کر دے گاجس سے مزید 50 ملین گیلن سیوریج واٹر پلانٹ سے صاف ہوکر سمندر میں گرنا شروع ہوجائے گا۔ یوں 100 ملین گیلن سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ کے پہلا مرحلہ جاری سال کے دوران ہی کام شروع کردے گا۔

 ارشاد حسین کے مطابق مزید 180 ملین گیلن سیوریج کی ٹریٹمنٹ کا آخری مرحلہ سال 2019 میں مکمل ہوجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبے کی تکمیل سے کراچی کا مجموعی طور پر 280 ملین گیلن سیوریج بین الاقوامی میعار کے مطابق صاف پانی کی شکل میں سمندر میں جائے گا جس سے کراچی کے اطراف کے سمندر کو آلودگی سے پاک کرنے کا برسوں پرانا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا۔منصوبہ شروع ہونے سے ناصرف آبی حیات کو تحفظ ملے گا بلکہ کراچی کے اطراف کے تعفن زدہ اور نالے نما سمندر سے شہریوں کو بھی آسودگی ملے گی۔ ماحولیاتی آلودگی ختم ہوگی، کراچی پورٹ، فش ہاربر اور حساس تنصیبات کا کام بین الاقوامی میعار کے مطابق ہوسکے گا۔

PAKISTAN'S, FIRST, SEWERAGE, TREATMENT, PROJECT, STARTED

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
 THAR, POWER PLAT, WAS, A, DREAM, OF, SHAHEED, BENAZIR, BHUTTO
Previous Post تھر پاورپلانٹ شہید بینظیر کا خواب تھا، وزیراعلیٰ سندھ
Next Post اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت، طارق شفیع کے بیانات میں تضادات تھے،واجد ضیا
STEEL, MILLS, MAKING, AND, SALE, TARIQ, SHAFI'S, STATEMENTS, WERE, FULL, OF, CONTRADICTIONS, WAJID ZIA

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.