yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین میں پاکستان کی سفارتی ناکامی یا کچھ اور

Web Editor April 30, 2019 1 min read
Pakistan's diplomatic failure or anything else in China
Share this:

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکسان افغان امن عمل کا متمنی ہے، افغانستان میں نہ صرف امن چاہتے ہیں بلکہ امن سے بھرپور فائدہ بھی اٹھانا چاہتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کے بعد شاہ محمود قریشی اور میڈیا کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہوئی جس دوران صحافی نے سوال کیا کہ ”کیا دورہ چین کے دوران وزیراعظم عمران خان کی صدر پیوٹن کے ساتھ ملاقات نہ ہونا سفارتی ناکامی ہے؟“ جس پر شاہ محمود قریشی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب ملاقات طے ہی نہیں تھی تو ناکامی کی باتیں بے مقصد ہیں، دونوں سربراہان کے درمیان جلد ملاقات ہوگی، اور جب وزیراعظم عمران خان کی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوگی تو سب کو پتا چل جائے گا۔

اس سے قبل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان مذاکرات کا ساتواں دور کامیابی سے ہمکنار ہوگا، کرپشن نے دونوں ممالک کو نقصان پہنچایا ہمیں کرپشن کیخلاف لڑنا ہوگا، دونوں ممالک کا ایک دوسرے پر انحصار اور تجارتی مفادات ہیں، اقتصادی راہداری میں افغانستان کی حیثیت مسلمہ ہے، افغانستان پاکستان کا قریبی اور قابل اعتماد دوست ہے، پاکستان اور افغانستان کو نئے آغاز کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو اپنا مستقبل طے کرنا چاہیے، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، بہادر افغان عوام نے کبھی بیرونی آقاوں کو تسلیم نہیں کیا، کیا ہمیں تیسرے فریق کی ضرورت ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو کیا کرنا چاہیے، خطے میں تجارت کے فروغ کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے، افغانستان میں امن خطے میں مربوط روابط کیلئے ضروری ہے، اپنے مستقبل کا فیصلہ افغان عوام کو خود کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے، افغان امن عمل کے لیے مختلف ممالک کے دورے کر چکا ہوں، پاکستان کی خواہش ہے کہ افغان بھائی پر امن ماحول میں زندگی گزاریں، تاریخ بتاتی ہے افغانستان نے کبھی کسی سپر پاور کو قبول نہیں کیا، پاکستان نے افغانستان کے عوام کیلئے کابل میں جناح ہسپتال کا تحفہ دیا، پاکستان نے افغانستان کی تعمیر نو کیلئے مالی مدد بھی کی ہے، 50 ہزار افغان طالب علموں نے پاکستان میں تعلیم حاصل کی ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل میں ہونی والی پیشرفت کو سراہتے ہیں، افغانستان کی سو طالبات کیلئے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں سیٹیں رکھی گئی ہیں، افغان امن عمل کیلئے پاکستان مخلصانہ کوشش کر رہا ہے، افغان امن عمل کیلئے امریکی نمایندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے متعدد ملاقاتیں کر چکا ہوں، افغانستان ہمارا بڑا تجارتی شراکت دار ہے، خطے میں امن اور استحکام کے لیے مختلف تنظیمیں کام کر رہی ہیں، پاکستان چار دہائیوں سے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کو پناہ دیے ہوئے ہے، افغان تنازع کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
2 cooling towers of the 56-year-old power plant collapse from the blasts
Previous Post 56 برس پرانے پاور پلانٹ کے 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکوں سے زمیں بوس
Next Post خبر غم! صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائیگا
aunt, of, asghar khan, President, PMLN, Youthwing, France, died, today, funeral, will, be, announced, later

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.