yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تطہیرفاطمہ بنت پاکستان کا کیس ختم ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

Web Editor December 14, 2018 1 min read
Pakistan's case ends ... Chief Justice Saqib Nisar heard a historic decision
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی نوعیت کے انوکھے کیس تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے ،، سپریم کورٹ آف پاکستان نے تطہیر فاطمہ بنت پاکستان معاملے کو کابینہ میں بھجوا دیا ،، جس کے بعد عدالت نے قانون سازی کا حکم دیتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا،،
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے تطہیرفاطمہ بنت پاکستان کیس کی سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی معاونین کی رائے ہے نام تبدیل نہیں کیاجاسکتا،باپ سے نان نفقے کاتقاضاکیاجاسکتاہے،، عدالتی معاون نے بتایاکہ باپ کانام دستاویزات پرلکھنے میں کوئی مفادعامہ نہیں،امریکا،یواے ای،سعودی عرب میں شناختی دستاویزات پرباپ کانام نہیں ہوتا،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ یہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ باپ کانام نہ لکھاجائے،ایسی صورتحال میں کیاکیاجائے؟مخدوم علی خان نے کہا کہ نادراکوکہہ دیں کہ والدکانام نہ لکھیں،اس کیلئے نادراکونیاسوفٹ ویئرلگاناپڑےگااسے ریکارڈمیں رکھیں،عدالتی معاون نے بتایاکہ بیرون ممالک سفرکیلئے تطہیرفاطمہ کوباپ کے نام کی ضرورت ہے،، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ شرعی اورقانونی رائے کے مطابق باپ کانام ہٹایا نہیں جاسکتا،والدہ تطہیرفاطمہ نے کہا کہ چاہتی ہوں جہاں والدنہ ہوگارڈین کانام لکھ دیاجائے،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اس سے جائیدادتقسیم کے معاملات پیداہوسکتے ہیں،اس معاملے کوکابینہ میں لے جائیں،قانون سازی کی جائے،عدالت نے معاملہ کابینہ کوبھجواتے ہوئے قانون سازی کاحکم دیتے ہوئے تطہیرفاطمہ بنت پاکستان معاملہ نمٹادیا،، اس کیس کو اپنی نوعیت کا انوکھا ترین کیس سمجھا جا رہا تھا کیونکہ ایسا کیس پاکستان میں پہلے نہیں آیا تھا،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
India's worst conspiracy against Pakistan, the worst defeat, was unable to face anyone
Previous Post پاکستان کے خلاف سازش کرنے والے بھارت کو بدترین شکست کا سامنا، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Next Post آپ کا پالا بھی کئی دل پھینک حضرات سے پڑا ہوگا لیکن اس چینی عاشق کی ایسی داستان کی آپ کا دل بھی جوان ہوجائے گا
Your papa must have been suffering from many heart attackers, but your heart will also become like this story of this Chinese lover.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.