yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانیو: تم فکر نہ کرو ہم لوگ ۔۔۔۔ ایک سکھ کے اعلان نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
Pakistanis: Don't you think we are ... The announcement of a Sikh shocked the whole world
Share this:

Pakistanis: Don't you think we are ... The announcement of a Sikh shocked the whole world

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی سکھ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو کہتا ہوں آپ فکر نہ کریں ہم خانہ جنگی کی طرف جا رہے ہیں، بھارت میں مسلمان، سکھ، عیسائی، دلِت سب کا جینا حرام کیا ہوا ہے، ایک دو سال میں ہم خود آپس میں چِھترو چِھتری ہونے والے ہیں، کرفیو ختم ہونے کے بعد کشمیری بھارتی فوج کا برا حشر کرنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر کے موجودہ کشیدہ حالات اور بھارت کے اندرونی بگڑتے ہوئے حالات پر ایک ہندوستانی سکھ کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے: سوشل میڈیا جاری ویڈیو پیغام میں ہندوستانی سکھ نے بھارت کی مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، اور پیشن گوئی کی ہے کہ بھارت خانہ جنگی کا شکار ہونے والا ہے۔ بھارتی سکھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اب بھارت کے حوالے سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ بھارت خود خانہ جنگی کا شکار ہونے جا رہا ہے۔ مودی سرکار نے بھارت میں سکھوں، مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا حرام کر دیا ہے۔ اگلے ایک سے 2 سال میں بھارت میں یہ سب ایک دوسرے سے لڑ پڑیں گے اور ایک دوسرے کو مار رہے ہوں گے۔ جبکہ کشمیر میں بھی کرفیو ختم ہونے کی دیر ہے پھر بھارتی فوج کی شامت آنے والی ہے۔ کشمیری تیار ہیں اور جیسے ہی کرفیو ختم ہوگا، ان کی جانب سے بھارتی فوج کی خوب چھترول کی جائے گی۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں غیر آئینی اقدامات پر استعفٰی دینے والے بھارتی ایڈمنسٹریٹو سروس افسر کنن گوپی ناتھن نے اپنی حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر کل دہلی میں شہریوں کو حاصل حقوق سلب کرلیے جائیں تو کیا ہوگا عوام چاہے خوش ہوں یا ناراض اظہار رائے کی آزادی سلب نہیں کی جاسکتی۔ انسانی جانیں بچانے کے نام پر لگائی گئی پابندیاں محض فریب ہیں، کیا کسی کویہ کہہ کر جیل میں بند کیا جاسکتا ہے کہ یہ اس کی جان بچانے کے لیے کیا جارہا ہی بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ایڈمنسٹریٹو سروس افسر کنن گوپی ناتھن نے کہا کہ کسی بھی جمہوریت میں عوام سے احتجاج کا حق نہیں چھینا جاسکتا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Big political spectacle: I'm not ... Saying that Dr. Aamir Liaquat gave a big blow to PTI and Imran Khan,
Previous Post بڑا سیاسی تہلکہ : میں اب اور نہیں ۔۔۔۔ کہہ کر ڈاکٹر عامر لیاقت نے تحریک انصاف اور عمران خان کو بڑا جھٹکا دے دیا ،
Next Post وہی ہوا جسکا ڈر تھا: بھارت کے ایک سابق جج نے بلاول بھٹو کے بیان کو پاکستان کے خلاف استعمال کر ڈالا
That's what was feared: A former Indian judge used Bilawal Bhutto's statement against Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.