yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانیوں کو خفیہ طریقے سے غیر ملکیوں کے حوالے کیا گیا :سربراہ لاپتہ افراد کمیشن

Web Editor April 16, 2018 1 min read
Pakistaniis were secretly handed over to foreigners: Commissioner missing persons
Share this:

اسلام آباد  جسٹس جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں انکشافات کر دیئے، ان کا کہنا تھا آفتاب شیر پائو نے چار ہزار پاکستانی غیر ملکیوں کے حوالے کیے، ملک دشمن ایجنسیز لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث رہی ہیں۔ غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی۔

Pakistaniis were secretly handed over to foreigners: Commissioner missing personsقومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال کی کمیٹی کو بریفنگ میں کئی انکشافات سامنے آئے ۔ جسٹس جاوید اقبال نے بتایا آفتاب شیر پائو نے چار ہزار پاکستانی غیر ملکیوں کے حوالے کیے، پرویز مشرف نے پاکستانیوں کو غیر ملکیوں کے حوالے کرنے کا اعتراف کیا۔ ایک پاکستانی کو کسی غیر ملک کے حوالے کیسے کیا جا سکتا ہے۔

پارلیمنٹ، آئین، عدالتیں ہونے کے باوجود کسی پاکستانی کو غیر ملک کے حوالے کیا گیا۔ ؟ مشرف اور شیر پائو کے اقدامات کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز نہیں اٹھائی گئی۔۔ آخر کس قانون کے تحت پاکستانیوں کو غیر ملکیوں کے حوالے کیا گیا جبکہ کوئی معاہدہ بھی موجود نہیں، جسٹس جاوید اقبال نے یہ انکشاف بھی کیا پاکستانی غیر ملکیوں کو دینے کے عو ض ڈالرز حاصل کئے گئے، ملک دشمن ایجنسیز لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث رہی ہیں۔

جسٹس جاوید اقبال نے بتایا این جی اوز ملک کی بجائے غیر ملکیوں کے مفاد میں کام کر رہی ہیں، فنڈنگ بھی غیر ملکیوں سے ہوتی ہے ،میرے اختیار میں ہوتا تو این جی اوز پر پابندی عائد کر چکا ہوتا، لیکن،سیاسی مصلحت آڑے آجاتی ہے۔ شکیل آفریدی کے کردار سے بین الاقوامی این جی اوز کے کردار کو پرکھا جا سکتا ہے، لاپتہ افراد کے معاملے پر غیر ملکی آقاوں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی، لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Two hundred people will go away go and go, head Sindh Water Commission
Previous Post جاتے جاتے دو سو لوگ فارغ کرکے جاؤں گا، سربراہ سندھ واٹر کمیشن
Next Post شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن
If the US invasion continues on Syria, it will be dangerous for the world, Vladimir Putin

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.