yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کی نامور ماڈلز آمنہ الیاس اور صدف کنول آپس میں اُلجھ پڑیں

Web Editor May 31, 2018 1 min read
Pakistani models Amna Ilyas and Sadaf Kanwal interrupted each other
Share this:

کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، اس میں صرف حسن ہی نہیں بلکہ بہت سا ٹیلنٹ بھی موجود ہے۔ مختلف شعبوں سے Pakistani models Amna Ilyas and Sadaf Kanwal interrupted each otherلوگ ماڈلنگ کے شعبے میں قسمت آزمائی کیلئے آتے ہیں اور کچھ بڑا کر گزرتے ہیں، صنم سعید کی ہی مثال لے لی جائے ، جنہوں نے اپنے کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا جس کے بعد وہ گلوکاری کرتی رہیں اور اب صف اول کی اداکارہ ہیں۔ اسی طرح بہت سی دیگر اداکارائیں بھی ہیں جنہوں نے ماڈلنگ کے شعبے میں اچھے پراجیکٹس کیے اور کامیابی کی منازل طے کیں۔ بعض اوقات کامیابی کیلئے دوسروں کا کندھا بھی استعمال کرنا پڑتا ہے یا پھر آپ اپنی باری کا انتظار کرتے رہ جاتے ہیں ۔آمنہ الیاس اور صدف کنول پاکستان کی کامیاب ترین سپر ماڈلز ہیں اور دونوں کی گہری دوستی بھی ہے۔ دونوں اچھی مادلز تو ہیں لیکن شاید اچھی اداکارائیں نہیں ہیں جس کا عملی مظاہرہ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں صدف کنول اور آمنہ الیاس

https://instagram.com/p/8rOZy4H4xx/?utm_source=ig_embed

https://instagram.com/p/Bg3746OAiG7/?utm_source=ig_embed

بظاہر ایک دوسری کے ساتھ لڑ رہی ہوتی ہیں اور صدف فریق مخالف کو طعنہ بھی مارتی ہے کہ وہ لیٹ آتی ہے۔ شروع میں تو ویڈیو اچھے طریقے سے چلتی رہی لیکن جلد ہی دونوں کی اداکاری ختم ہوگئی اور زور زور سے ہنسنے لگیں۔واضح رہے کہ دونوں سپر ماڈلز اچھی سہیلیاں ہیں اور اکثر معاملات میں ایک دوسرے کی حمایت کرتی ہیں، یہ ہلکی پھلکی لڑائی انہوں نے صرف ویڈیو بنانے کی حد تک کرنے کی کوشش کی تھی جو ناقص اداکاری کے باعث اچھے طریقے سے ختم نہ ہوسکی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Alia Bhatt got my first priority
Previous Post عالیہ بھٹ میری پہلی ترجیح ہے
Next Post پورے ملک کے لیے باعث شرمندگی ہے
The whole country is embarrassed for shame

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.