yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی بہن گلوکارہ رحمہ علی نے بھی خفیہ شادی کرلی

Web Editor April 23, 2019 1 min read
Pakistani model and actress Iman Ali sister singer Rahma Ali also got a secret marriage
Share this:

اسلام آباد: پاکستانی ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے رواں سال فروری میں شادی کی تھی، جس کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور اب ماڈل کی بہن گلوکارہ رحمہ علی نے بھی خفیہ شادی کرلی۔رحمہ علی کی شادی گزشتہ ہفتے ہوئے جس کے بارے میں انہوں نے کسی سے کوئی بات نہیں کی تھی، اور اب ایک انٹرویو میں گلوکارہ نے خود انکشاف کیا کہ ان کے لیے بھی یہ شادی غیر متوقع ہی تھی۔ گلوکارہ کی شادی ان کی بہن ایمان علی کی شادی کے ایک ماہ بعد ہی ہوئی اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ انہیں اس بات کا بالکل اندازہ نہیں تھا کہ ان کی شادی بھی اس ہی سال ہوجائے گی۔رحمہ علی کی شادی ان کے دوست سبطین سے ہوئے جنہیں وہ کافی سالوں سے جانتی ہیں۔

رحمہ علی نے بتایا کہ ’سبطین اور میں ایک دوسرے کو 2009 سے جانتے ہیں، ہم ایک دوست کے ذریعے ملے تھے جس کے بعد ہم ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے، لیکن یہ محبت آگے نہیں بڑھ سکی کیوں کہ مجھے اداکاری کے سلسلے میں کراچی جانا پڑا، میں 2014 میں واپس لاہور آئی اور اس وقت بھی ہم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ سبطین نے مجھے شادی کی پیشکش کی اور 2016 میں ہماری منگنی ہوگئی، ہمیں تب شادی کرنی تھی پر ایسا نہیں ہوپایا اور ہماری منگنی ٹوٹ گئی، جس کے بعد ہم نے دو سالوں تک ایک دوسرے سے کوئی رابطہ نہیں رکھا‘۔گلوکارہ نے مزید بتایا کہ ’اس کے بعد دوبارہ ہم رواں سال مارچ میں ایک دوست کی شادی میں ملے، ہماری محبت پھر سے جاگ گئی، سبطین نے کہا کہ وہ اب بھی مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے، میں نے انکار کیا، لیکن انہوں نے ایسا کرلیا، اس نے اچانک پھر شادی کی پیشکش کی اور کہا کہ اگر مجھے کوئی مسئلہ نہیں تو بس اب شادی کرلیتے ہیں، یہ مارچ کا آخری ہفتہ تھا، اس نے اپنی بہنوں اور میری فیملی سے بات کی اور انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے لیے بےحد خوش ہیں کیوں کہ ہم ایک ساتھ رہنے کے لیے ہی بنے ہیں اور واقعی یہ حقیقت ہے ہم ایک ساتھ رہنے کے لیے ہی بنے ہیں‘۔رحمہ نے بتایا کہ وہ چاہتی تھی کہ ان کی شادی سردی کے موسم میں ہو لیکن ان کی فیملی نے چاہا کہ وہ فوراً شادی کرلیں، ’ہمارے گھر والوں نے کہا کہ وہ ہمیں اس بار وقت نہیں دیں گے‘۔رحمہ اور سبطین کا نکاح 19 اپریل کو بحریہ گرینڈ مسجد میں ہوا، اس دوران رحمہ نے روایاتی عروسی لباس زیب تن کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Luxurious breakfast from Former president PMLN France Javed Butt in the honor of senior leader PML N Doltala Raja Naeem Nawaz and political socialist person of France, Chudhary Mumtaz Pakhowal
Previous Post سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوھدری ممتاز پکھوال اور سنئیر رہنما پاکستان مسلم ن دولتالہ راجہ نعیم نواز کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ
Next Post وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، ارشاد بھٹی
Prime Minister's new Chief Minister Punjab will be from his party, Arshad Bhatti

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.