yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت جاسوسی نہ کرنے پر پاکستانی ہندوئوں کو قتل کرتا، مہاتما گاندھی کے سیکولر بھارت پر سوالیہ نشان ، ہندو برادری کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا

MH Kazmi September 25, 2020September 25, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بی جے پی سرکار کے زیر سایہ ہندوئوں کے ملک میں پاکستانی ہندوئوں کے بہیمانہ ریاستی قتل کیخلاف ملک بھر سے ہندو برادی کے ارکان نے احتجاجاً اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دیا۔رکن قومی اسمبلی اور پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ رمیش کمار کی سربراہی میں سندھ، خیبر پختونخوا اور ملک کے مختلف حصوں سے بڑی تعداد میں ہندو برادری کے ارکان کارواں کی شکل میں گزشتہ رات اسلام آباد پہنچے۔ دھرنے کے شرکا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کےخلاف نعرہ بازی کی۔ انہوں نے بھارتی حکومت سے اس المناک واقعے کی شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔ رکن قومی اسمبلی اور پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ ڈاکٹر رامیش کمار کی سربراہی میں یہ ریلی شاہراہ دستور پر موجود رہی جس کےبعد شرکا ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوگئے۔ ان کاکہنا تھا کہ بھارتی حکومت کے اس رویے نے پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو احتجاج پر مجبور کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت اس حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کرتا ہندو برادری کا احتجاج جاری رہے گا۔ ڈاکٹر ر میش کمار کا کہنا تھا کہ ہندو برادری بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دے گی

رات گئے احتجاج کرنے والے پاکستان ہندو کونسل کے مظاہرین خار دار تاریں عبور کرتے ہوئے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہو گئے۔

پاکستان ہندو کونسل کے مظاہرین کی بڑی تعداد خار دار تاریں عبور کرتے ہوئے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوگئی اور بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن کے باہر شدید نعرے بازی کی۔

مظاہریں پاکستان ہندو کاؤنسل کے سرپرست اعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی قیادت میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوئے۔ مظاہرین بھارتی سفارت خانے میں جا کر اپنے مطالبات پیش کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے یاد داشت کو بھارتی ہائی کمیشن کے دروازے پر چسپاں کردیا ہے۔
 جسکے بعد
پاکستان ہندو کونسل نے اپنا احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کی جانب سے کیا گیا ہے۔
رمیش کمار کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ میری کوشش تھی کہ جس مقصد کے لیے آئے ہیں سکون سے جائیں۔ ہمارا مطالبہ بھارت سے ہے پاکستان سے نہیں.11 افراد کے خون کا جواب کون دے گا.کوشش تھی کہ ڈپلو میٹک انکلیو میں داخل ہوجاوں.انتظامیہ نے کہا کہ اس دھرنے کو ختم کریں.کہا گیا کہ منسٹروں کی ٹیم کو بھیج دیتے ہیں بات کریں.میرا جوان تھا کہ میں خود حکومت کا حصہ ہوں.میری جنگ بھارت کے خلاف ہے جو جاسوسی نہ کرنے پر قتل کرتے ہیں.ان کا کہنا تھا کہ میں پر امن انداز میں ڈپلو میٹک انکلیو میں داخل ہو گا.ہم پر امن انداز میں داخل ہونگے.ہمارا مطالبہ ہے کہ ہم سیدھا بھارتی ایمبیسی سے بات کرنا چاہتے ہیں.
انھوں نے کہا کہ پیر کو ہم آپ کا مطالبہ بھارتی ایمبیسی کے آگے پیش کریں گے.یہ ہجوم بھارتی ایمبیسی کے دروازے کو دیکھنا چاہتا ہے.قرارداد کو ابھی پڑھو گا اور میڈیا کے ساتھ ڈپلو میٹک انکلیو میں جاو گا.ہم براہ راست بھارتی ایمبیسی کے افسران کو اپنے مطالبات دینا چاہتے ہیں.انتظامیہ سے درخواست ہے کہ رکاوٹ نہ ڈالیں.رمیش کمار کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دیں گے.ہم پاکستان کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں.ہندو برادری اپنے ملک کے لیے ماضی کی طرح قربانی دینے کو تیار ہے. ہر مذہب کی طرح ہندو مذہب امن کا درس دیتا ہے، موجودہ بھارتی حکومت اس کے خلاف ہے. ہندو مذہب امن سکھاتا ہے کسی کی آواز دبانا نہیں سکھاتا.مہاتما گاندھی کے سیکولر بھارت پر سوالیہ نشان آگیا ہے. 11 لوگوں کو اس طرح قتل کرنے پر ہندو برادری صدمے میں ہے.
ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی مختلف حکومتوں میں رہا. بھارتی میڈیا کے لوگوں نے مجھے کہا کہ خودکشی کا معاملہ ہے. بھارت نے 11 پاکستانی ہندوؤں کے وقوعہ کا مقدمہ اور تفتیشی رپورٹ کیوں فراہم نہ کی؟ جب بھارتی جاسوسی کا جواب دیا تو انہوں نے 11 افراد کو قتل کیا. یہ سب کچھ ہندو مذہب بلکل نہیں سکھاتا.
ممبر قومی اسمبلی رمیش کمار نے انکشاف کیا کہ مجھے سے رابطہ کر کے کہا گیا کہ ایودھیا مندر کا دورہ کریں. بھارت سے سوال کیا کہ مسجد گرا کر مندر بنائیں. مجھے پاکستان کی سپریم کورٹ پر فخر ہے. جب بھی سپریم کورٹ گیا سب جج صاحبان نے عزت دی. پاکستانی آئین اور سپریم کورٹ عقلیت کو عزت دیتی ہے.
بھارتی سپریم کورٹ ایودھیا مندر بنانے کا کہتی ہے. رمیش کمار کی جانب سے خطاب کے دوران بھجن گن گنایا بھی گیا. بھارت نے کشمیر میں پیاسہ کو پانی سے روک دیا. ہندتوا نرندر مودی کی سوچ ہے مذہب نہیں، گریز کیجیے.مودی، مہاتما گاندھی کے بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا. کورونا میں ہمارے کپتان کی نیت لوگوں کی مدد کی تھی. 14 ستمبر کو مجھے فارن منسٹری نے معاملہ کو سختی سے کی یقین دہانی دی. شاہ محمود صاحب نے کہا سایست میں اس معاملہ کو سکون سے دیکھتے ہیں. مودی، لوگوں کو بند کر کے کورونا ختم نہ کرسکا. مودی صاحب اگر دماغ تبدیل نہ کیا تو وقت نکل جائے گا. مودی صاحب کامیابی چاہتے ہیں تو عمران خان اور قمر جاوید باجوہ کا ساتھ دیں. عمران خان کو کسی کا ڈر نہیں جو دل میں ہو کہتا ہے. بھارت ہمیشہ ہماری آرمی کو برا کہتا ہے. پاکستانی آرمی نے ہمیشہ ہمارے مندر کا دفاع کیا.
رات گئے پاکستان ہندو کونسل کے دھرنے میں شرکا اور ارکان اسمبلی کے درمیان مذاکرات ہوئے ۔ جس کے دوران چیئرمین ہندو کونسل رمیش کمار نے اسرار کیا کہ ھم ریزولیشن اپنے ہاتھوں سے اینڈین اہمبیسئ کو دیں گے۔ اس موقع پر مرتضیٰ چانڈیو نے کہا کہ ھم آپ کے طرف سے آپ کے نمائندے بن کے اندر جایں گے آپ کے ریزولیشن دے دیتے ھیں۔ مرتضی چانڑیو نے دوبارہ کہا کی آپ تھوڑا پیچھے ھٹ کے بیٹھ جایں ھم دوبارہ کوشش کرتے ھیں اندر بتانے کی۔ مگر رمیش کمار نے کہا کہ اتنی تکلیف تو وھ بھی کریں نا ایک ماں آئی ھوئی ھے جس کے بیٹے کو بے دردی سے مارا گیا ھے ان کو بھی پتا چلے نا کون آج کون اے ھیں ھم ادھر سو جانیں گے کوی بات نیں ۔

RESOLUTION, BY, PAKISTAN, HINDU, COUNCIL

RESOLUTION, BY, PAKISTAN, HINDU, COUNCIL

چاروں صوبوں اور ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے ہندو برادری کے نمائندوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے واقعے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا تھا کہ ہمارا ہدف سڑک بند کرنا نہیں، انڈین ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دینا تھا، بھارت ہندو کمیونٹی کو پاکستان کیخلاف جاسوس بنا کر استعمال کرنا چاہتا ہے،جو بھارتی جاسوسی پر آمادہ نہیں ہوتا اسے اس طرح قتل کر دیا جاتا ہے،ہم ہندوستان کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستانی اپنے شہریوں کے حقوق کیلئے لڑنا جانتے ہیںڈاکٹر رمیش کمار نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری کا پرامن احتجاج مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ ہم بھارت کے شہر جودھ پور میں گیارہ پاکستانی ہندوں کے قتل کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے بھارتی حکومت سے کہا کہ وہ تمام تفصیلات اور تحقیقاتی رپورٹس کاہندو برادری اور پاکستان کے ساتھ تبادلہ کرے۔ ہر پاکستانی خصوصاً ہندو تجارت اور سیاحت کے فروغ کے لئے پرامن ہمسائیگی کا خواہاں ہے۔ اس موقع پر سائنس وٹیکنالوجی کے وزیر فواد چودھری بھی شرکا سے اظہار یکجہتی کے لئے دھرنے میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت جودھ پور واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے پاکستانی ہندو برادری کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ہندو برادری کیساتھ یکجہتی کیلئے یہاں آیا،جودھ پور میں بچو‍ں سمیت 11 معصوم پاکستانیوں کو پرسرار ہلاکت ہوئی،ہندو خاندان پاکستان سے گیا، رشتہ ختم نہیں ہوا،یہ پاکستان کے بچے، پاکستان کی خواتین تھیں،ہندوستان میں جو زیادتی ہوئی اس پر بھارتی حکومت کا سلوک نامناسب ہے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہندو خاندان کی ایک بیٹی نے کہا پاکستان کیخلاف بیان دینے، کام کرنے پر مجبور کیا گیا،

PAKISTANI, HINDU, COMMUNITY, SIT-IN, AGAINST, INDIAN, HIGH COMMISSION, AGAINST, MURDER, OF, HINDU, FAMILY, IN, INDIA 4

پاکستان کے شہریو‍ں کا ناحق خون ہندوستان میں بہا، بھارت اس کا جواب دے،ہندوستان میں مودی نے جس طرح فاشسٹ حکومت میں تبدیل کیا پاکستان سمیت تمام ہمسائے اس کا شکار ہیں،چین، بنگلہ دیش، نیپال، پاکستان ، مودی کے ہندوستان کی شیطانیوں سے متاثر ہیں،پاکستان کی ہندو برادری، بھیل برادری کیساتھ کھڑے ہیں۔ بھارت میں قتل کیے جانے والے11 پاکستانی ہندوؤں کے حوالے سے پاکستان میں مقیم ہندو برادری کی جانب سے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی ملک کے مختلف حصوں سے گزرتی ہوئی اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے کشمیریوں کے خلا ف کیے جانے والے مظالم پر بھی بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی۔ ریلی کے شرکاء نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی شہر جودھ پورمیں پاکستان سے ہجرت کرنے والے خاندان کو قتل کردیا گیا تھا ، جس کے حوالے سے تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ 9 اگست کو بھارت میں 11 پاکستانی ہندو پراسرار طور پر ہلاک ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا نے کہا تھا کہ پاکستان سے جانے والے ہندو راجستھان کے ضلع جودھپور میں رہائش پذیر تھے، جاں بحق ہونے والوں پورے خاندان کا صرف ایک فرد ہی زندہ بچا تھا۔ ضلع سانگھڑ کی تحصیل شہداد پور کے گاؤں بھادر فقیر کلوئی کے رہائشیوں کے 11 افراد کو بھارت کے شہر جودھپور راجستھان کے گاؤں لوٹا میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے غنڈوں نے پولیس کی سرپرستی می ں19 اگست2020 رات کو تین بجے گھر میں گھس کر زہریلے انجکشن لگاکر قتل کردیا ہے اس طرح کی تفصیل شہداد ہور تھانے میں مقدمہ درج کراتے ھوئے شریمیتی مکھی بھیل نے بتائی ھے مکھی بھیل نے بتایا کہ 2012 میں اسکا والد والدہ اور دیگر گیارہ افراد روزگار کے سلسلے میں بھارت چلے گئے تھے جنھیں گزشتہ روز بھارت کی دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس اور بی جے پی کے غنڈوں نے رات تین بجے پولیس کی سرپرستی میں گاؤں میں داخل ھوکر زہریلے انجیکشن لگاکر قتل کردیا ھے اور اب ہمیں اور ہمارے رشتے داروں کو فون پر دہمکیاں دی جارہی ہیں کہ کسی کو کچھ نہیں بتانا ورنہ بھارت میں تمام خاندان کو قتل کردینگے

PROTESTERS, ENTERING, INTO, DIPLOMATIC, ENCLAVE

واضح رہے کہ دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی تھی ، بعد ازاں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ بھارت کے شہر جودھپور میں پاکستانی ہندوؤں کی ہلاکت پر بھارتی ہٹ دھرمی کے خلاف ہندو برادری اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر دھرنا دیں گے۔ بھارت میں واقعہ پیش آنے کے ایک مہینے پانچ دن تک ہمیں متاثرہ خاندانوں سے بات چیت کے لیے کوئی رسائی نہیں دی گئی۔ کسی بھی ملک میں اگر غیر ملکی کے ساتھ کچھ ہو تو حکومتیں حرکت میں آجاتی ہیں مگر بھارت میں قتل ہونے کے باوجود بھی مودی حکومت نے قاتلوں کی گرفتار کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پیرس فلم فیسٹول، پاکستان کے قراقرم پہاڑی سلسلے پرمبنی دستاویزی فلموں “قراقرم میں کھو گئے اور آخری پہاڑ” کی سکریننگ
Next Post سعودی عرب کیلئے مزید پروازیں شروع ہونگی، سعودی اتھارٹیز نے معاملے پر غور شروع کردیا

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.