yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

جنوبی ایشیا میں صنفی امتیاز ، اوورسیز پاکستانیوں میں 200مردوں کے مقابلے میں ایک پاکستانی خاتون

MH Kazmi November 13, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیرون ممالک پاکستانیوں میں مردوں کی تعداد خواتین کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ اندرون ملک مرد اور خواتین ملازمین کے تناسب میں بھی نمایاں فرق مگر بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے دو سو پاکستانی مردوں کے مقابلے میں صرف ایک خاتون ورکر جا رہی ہے۔ عرب خبررساں ادارے نے وزارت سمندر پاکستانیز کے حکام کے حوالے سے کہا کہ کہ’وزارت نہ صرف بیرون ملک ورکرز کی تعداد میں کمی سے آگاہ ہے بلکہ بیورو آف امیگریشن میں اس حوالے سے خاصی تشویش بھی پائی جاتی ہے۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ‘ان ملکوں سے بات چیت کرکے پاکستانی خواتین ورکرز کے لیے آن لائن جاب پورٹل قائم کیے جائیں گے جس سے انھیں نہ صرف احساس تحفظ ملے گا بلکہ بحیثیت ورکرز ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ بھی یقینی ہو جائے گا۔‘ حکام کے مطابق ’خواتین ورکرز کے بیرون ملک جانے کے رجحان میں کمی کی سب سے بڑی وجہ مقامی سماجی اور ثقافتی مسائل ہیں جو انھیں بیرون ملک ملازمت کے حصول کے لیے فیصلہ کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔‘ وزارت انسانی حقوق نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ خالصتاً عورتوں کے لیے بیرون ملک ملازمتوں کے مواقع تلاش کرنے کے لیے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے بات چیت کرے گی عرب خبررساں ادارے کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی خواتین سعودی عرب، دوسرے نمبر پر متحدہ عرب امارات جبکہ تیسرے نمبر پر برطانیہ کا رخ کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ عمان، بحرین، قطر، کینیڈا، چین، امریکہ اور ملائیشیا میں بھی پاکستانی خواتین ورکرز موجود ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک ملازمت کے سلسلے میں جانے والی خواتین میں سے 38 فیصد اعلی تعلیم یافتہ، دو فیصد اعلی ہنر مند، آٹھ فیصد نیم ہنرمند 19 فیصد ہنر مند، 32 فیصد غیر ہنر مند شامل ہیں۔ بیرون ملک جانے والی خواتین ورکرز میں سے 18 فیصد ہاؤس میڈ، 15 فیصد جنرل وکررز، 11 فیصد مینیجرز، 10 فیصد ڈاکٹرز، آٹھ فیصد آفس سٹاف، چھ فیصد نرسز، پانچ فیصد ٹیچرز اور کم و بیش 20 فیصد خواتین دیگر شعبوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ بیرون ملک بحیثیت ورکر جانے والی خواتین میں سب سے زیادہ 56 فیصد کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ باقی میں سے 33 فیصد سندھ، پانچ فیصد اسلام آباد، چار فیصد خیبر پختونخوا اور ایک ایک فیصد کا تعلق گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے ہےبیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق سال رواں سال میں اب تک ایک ہزار 410 ، 2019 میں 4 ہزار 79 اور سال 2018 کے صرف چار ماہ کا ڈیٹا دستیاب ہے جس مطابق 578 خواتین ورکرز بیرون گئیں۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز کے حکام کے مطابق زیادہ تر خواتین ورکرز ڈاکٹرز، نرسز، پیشہ وارانہ مہارت کی بنیاد پر یا گھریلو ملازمہ یعنی آیا وغیرہ بن کر ہی جاتی ہیں۔ پاکستان کی وزارت سمندر پار پاکستانیز کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے 86 ممالک میں پاکستانی ورکرز کی تعداد 80 لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد ہے۔ تاہم ملکی آبادی کے تناسب کے برعکس ان ورکرز میں خواتین ورکرز کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہےبیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین سال میں پاکستان سے مجموعی طور پر 12 لاکھ ورکرز بیرون ملک گئے۔ جن میں سے خواتین کی کل تعداد 6 ہزار 67 ہے۔ جو کل تعداد کے اعشاریہ 50 فیصد ہیں۔

PAKISTANI, GENTS, DOMINATING, WOMEN, IN, IMMIGRATION, TO, OTHER, COUNTRIES
70 PERCENT, WOMEN, GOT, JOB, IN, OVERSEAS, BEFORE, GOING, THERE

پاکستان میں چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملک کی موجودہ آبادی میں مرد اور خواتین کا تناسب تقریباً برابر ہے اور مردوں کی تعداد خواتین کے مقابلے میں صرف 51 لاکھ زیادہ ہے۔

یاد رہے کہ اس وقت بیرون ملک جانے والی خواتین میں سے 70 فیصد براہ راست ملازمت حاصل کرکے بیرون ملک گئی ہیں جبکہ 30 فیصد نے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے ذریعے نوکری حاصل کی ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے افغانستان کے دورے پر روانہ ہونگے
Next Post چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے سی آئی آئی ای کا اہم کردار، نمائںدگی پر خوشی: سفیر معین الحق

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.