yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستانی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب

MH Kazmi June 30, 2017June 30, 2017 1 min read
Pakistani films succeed to record business in Eid al-Fitr Holiday
Share this:
 کراچی: عید پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلمیں ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ اور ’’یلغار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، دونوں فلمیں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔
Pakistani films succeed to record business in Eid al-Fitr Holiday
Pakistani films succeed to record business in Eid al-Fitr Holiday

کراچی میں یاسر نواز کی فلم ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ کے چرچے جب کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں حسن وقاص رانا کی فلم ’’یلغار‘‘ چھائی رہی، اس کے علا وہ عید پر ہالی ووڈ فلموں کا بھی بزنس ہمیشہ کی طرح خوب چمکا۔

بلاک بسٹر فلم’’رانگ نمبر‘‘ کے خالق یاسر نواز نے ایک بار پھرڈرامہ، میوزک اور مزاح سے بھر پورانٹرٹینمنٹ فلم “مہرالنساء وی لب یو” شائقین کے لیے عید پر پیش کی ہے۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں معروف اداکار دانش تیمور اور ثناء جاوید سمیت جاوید شیخ، قوی خان اور ثاقب سمیر نے اہم کردار ادا کیے۔ فلم نےعید کے پہلے روز 11 ملین یعنی ایک کروڑ دس لاکھ جبکہ دوسرے دن 17.5 ملین یعنی ایک کروڑ 75 لاکھ کا ریکارڈ بزنس کیا ہے۔

دوسری جانب فلم ’’یلغار‘‘ کی ہدایات  حسن وقاص رانا نے دی ہیں اس کے علاوہ وہ فلم کے  مصنف بھی ہیں ، حسن وقاص رانا اس سے قبل باکس آفس پر ریکارڈ بزنس کرنے والی فلم ’’وار‘‘بھی پیش کرچکے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار شان‘ ہمایوں سعید‘ بلال اشرف ‘ عدنان صدیقی‘ ایوب کھوسو‘ عائشہ عمر‘ ثناء بچہ ‘ ارمینا رانا خان ‘گوہر رشید‘ عمیر جیسوال‘ عظمی خان‘ علی رحمن وغیرہ شامل ہیں۔ فلم نے عید کے پہلے  ایک کروڑ 75 لاکھ اور دوسرے دن 24 ملین یعنی دو کروڑ چالیس لاکھ روپے کا شاندار بزنس کیا ہے۔ فلم کی کہانی سوات میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے آپریشن کے گرد گھومتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mandi Bahauddin: A clash in the truck and passenger van, killed 3 people, 12 injured
Previous Post منڈی بہاوالدین: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی
Next Post میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف
Nawaz Sharif, Zardari, General Pasha and Hussain Haqqani help in release, Raymond Davis reveals

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.