yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں فرانس کے تجربہ سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے۔

F A Farooqi June 24, 2017 1 min read
Pakistan can learn from French Experience in Fashion Designing
Share this:
Pakistan can learn from French Experience in Fashion Designing
Pakistan can learn from French Experience in Fashion Designing

پاکستان کے فیشن ہاؤسزاور فیشن ڈیزائننگ کے طلباء کو چاہئے کہ وہ فرانس کے فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں وسیع تجربہ سے استفادہ حاصل کریں تاکہ وہ فیشن کی دنیا میں جدید رحجانات اور اس میں نت نئی تخلیقات سے لیس ہو کر تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی فیشن انڈسٹری کا ساتھ دے سکیں۔
ان خیالات کا اظہار معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن لاہور کے طالبات کے 20 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ جنہوں نے گذشتہ روز سفارت خانہ پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان نے فیشن کی دنیا میں انتہائی تیزی سے ترقی کی ہے اور فیشن کی دنیا میں ٹیکسٹائل اور فیشن کے شعبوں میں نئے رحجانات اور برانڈز کو متعارف کرایا ہے جس سے پاکستان کے فیشن ڈیزائنر کی مہارت اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
سفیر پاکستان نے پیرس آنے سے پہلے اپنے پی آئی ایف ڈی کے دورے کے دوران حاصل ہونے والے تجربات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی ایف ڈی کا قیام فرانسیسی ڈیزانر اولیور لاپیدس کی کاوشوں کا نتیجہ بھی ہے۔ انہو ں نے پی آئی ایف ڈی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سفارت خانہ پاکستان جلد ہی پی آئی ایف ڈی کے طلبہ کے فیشن ڈیزائنگ کے فن پاروں کو پیرس میں متعارف کروائے گا جو کہ سفارت خانہ کی عوامی سفارت کاری کے وسیع تر پرگرام کا ایک حصہ ہے۔

Pakistan can learn from French Experience in Fashion Designing
Pakistan can learn from French Experience in Fashion Designing

سفیر پاکستان نے امید ظاہر کی کہ طلبہ کو فرانس کے دورہ کے دوران اپنی صلاحیتوں کو نکہارنے کا موقع ملے گا جو کہ ان کی تعلیم اور مستقبل میں ان کے کیئریر میں مدد گار ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان روابط سے فرانسیسی ڈیزائنگ کے سکول پاکستان کے ڈیزائنگ کے شعبوں کو فرانس میں متعارف کروانے کا بھی ذریعہ بن سکتا ہے۔ طلباء کا 20 رکنی تربیتی وفد اپنے 2 اساتدہ کے ہمراہ ایکول ڈی لا چیمبرسمدیکل دی لاکوتغ پیرس فرانس کا بھی دورہ کرے گا۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PM, Nawaz,Sharief, condemned, blast at, Parachinar
Previous Post وزیراعظم کی پارا چنار دھماکوں کی شدید مذمت
Next Post بہاول پور: آئل ٹینکر کی آگ نے 140 سے زائد جانیں لے لیں
Bahawalpur: Oil tanker's fire took more than 140 lives

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.