yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے پاکستانی انتخابات پر اثرانداز ہوا جا سکتا ہے، زکربرگ

Web Editor April 11, 2018 1 min read
Pakistani elections can be influenced by fake Facebook accounts, Zuckerberg
Share this:

واشنگٹن: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان، بھارت اور برازیل سمیت کئی ممالک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے ہماری پہلی ترجیح سابقہ غلطی سدھارنا ہوگی کیونکہ جعلی اکاؤنٹس سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔

Pakistani elections can be influenced by fake Facebook accounts, Zuckerbergبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر امریکی قانون ساز ادارے کانگریس کے اراکین کے سخت سوالوں کے جواب دیئے۔ فیس بک کے بانی نے تسلیم کیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں موجود تمام مسائل اور غلطیوں کا ذمہ دار میں ہوں جنہیں ختم کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔

مارک زکر برگ نے مزید کہا کہ ہمیں اندازہ ہے کہ جعلی خبروں، انتخابات میں غیرملکی مداخلت، نفرت انگیز مواد، ڈویلپر پالیسیوں اور ڈیٹا پرائیویسی کی روک تھام کے حوالے سے کئی مسائل کا سامنا رہا ہے جنہیں ہم درست طریقے سے نہیں برت سکے جس پر نہایت افسوس ہے لیکن آئندہ اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہوئے ان مسائل پر قابو پالیں گے۔

فیس بک کے بانی  نے انکشاف کیا کہ ان کی کمپنی روسی آپریٹرز کے ساتھ مسلسل حالتِ جنگ میں ہے جو فیس بک کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ روس میں ایسے لوگ ہیں جن کا کام ہمارے نظام اور دیگر انٹرنیٹ نظاموں کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا ہے۔ ہمیں اس میں بہتری کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ یہ ایک ہتھیاروں کی دوڑ ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لیے مثبت اصلاحات کے باعث بہتر ہوتے جارہے ہیں۔

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب ان کی کمپنی جعلی اکاؤنٹس کی شناخت کے لیے نئی ٹولز بنا رہی ہے۔ سیشن کے دوران بانی فیس بک نے کئی سوالات کے جوابات دینے سے گریز کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ آزادانہ ماحول میں رازدارانہ باتیں نہیں کر سکتے لیکن انڈور سیشن میں وہ زیادہ بہتر انداز میں چیزوں کو بیان کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ فیس بک پر امریکا کے صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کے لیے صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے کا الزام ہے۔ جس پر رابرٹ میولر نے فیس بک کے اہلکاروں سے فروری میں پوچھ گچھ بھی کی تھی جس کے بعد رابرٹ میولر کے دفتر نے 13 روسیوں اور تین روسی کمپنیوں پر 2016 ء کے صدارتی انتخاب میں مداخلت کا الزام عائد کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The forced marriage of a minor child, Supreme Court's arrest order of the accused
Previous Post کمسن بچی کی جبری شادی، سپریم کورٹ کا ملزم کی گرفتاری کا حکم
Next Post گوانتا ناموبے میں قید بے گناہ پاکستانیوں کیلئے امریکاسے رابطے میں ہیں، خواجہ آصف
In touch with the United States for captured innocent Pakistanis in Guantanamo Bay

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.