yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

پاکستانی سلیبرٹیز نے یہ عید کیسے منائی؟

MH Kazmi September 15, 2016 1 min read
ahmed-ali-butt
Share this:
pakistani-celebereties-on-eid-ul-azha
pakistani-celebereties-on-eid-ul-azha

عام خیال یہی ہے کہ شاید شوبز سلیبرٹیز کی عید دیگر لوگوں سے کچھ مختلف ہوتی ہوگی، لیکن درحقیقت ایسا کچھ نہیں ہے۔

اگر پاکستان کے مشہور شوبز اسٹارز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوگا کہ ان میں سے بیشتر نے اپنا وقت فیملی اور دوستوں کے ساتھ گزارا، کچھ نے کھانا انجوائے کیا اور کچھ کو عید کے دن بھی کام کرنا پڑا۔

یہاں کچھ سلیبرٹیز کی عید کا احوال پیش کیا جارہا ہے:

احمد علی بٹ نے عید کی صبح ایک ڈھابے پر ناشتہ انجوائے کیا۔

ahmed-ali-butt
ahmed-ali-butt

عائشہ عمر نے عید اپنے گھر پر ماریہ واسطی اور اپنی بلی کے ساتھ گزاری۔

انوشے اشرف نے عید لاہور میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ منائی۔

مہرین سید کی عید بھی فیملی کے ساتھ گزری، اس موقع پر انھوں نے اپنی بیٹی کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔

فلم اسٹار شان شاہد اس عید پر بھی کام کرتے نظر آئے، وہ ان دنوں لندن میں فلم ‘ضرار’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

پروڈیوسر حریم فاروق اپنی ٹیم کے ساتھ لندن میں فلم ‘جانان’ کی تشہیر کے سلسلے میں موجود ہیں۔

علی ظفر اس عید پر فوٹوگرافی میں مصروف رہے، انھوں نے اپنی کزن ماہا کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔

دانش تیمور اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش نظر آئے۔

فیصل قریشی نے بھی یہ عید اپنی اہلیہ ثناء اور بیٹی کے ہمراہ منائی۔

عمیر جسوال باربی کیو کرتے نظر آئے۔

عزیر جسوال عید کے حوالے سے ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے مکمل تیاری کے ساتھ نظر آئے۔

سلیبرٹیز تو اپنے اپنے انداز سے عید منارہی ہیں، امید ہے کہ آپ بھی اس عید کو اسی طرح سے انجوائے کر رہے ہوں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Actor in Law, story,characters, and box office report
Previous Post ایکٹر ان لا : توقعات پر پوری اتر سکے گی؟
Next Post علامہ طاہر القادری کی لندن یاترا، تحریک قصاص کا قضیہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے
Dr. Tahir ul Qadri decides to take the case to EU

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.