yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل امبر جوزف بالی ووڈ میں انٹری دیں گی

Yes 1 Webmaster August 19, 2015 1 min read
Amber Joseph
Share this:
Amber Joseph
Amber Joseph

لاہور : پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل امبرجوزف نے ایکٹنگ کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2012 میں لندن میں ہونے والے ’’ مس انگلینڈ بیوٹی فل‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی سانولی سلونی حسینہ کو ڈراموں اورفلموں میں کام کرنے کی پیشکش تواعزاز پانے کے بعد ہی شروع ہو گئی تھیں لیکن اپنی مصروفیات کی وجہ سے انھوں نے کوئی بھی پروجیکٹ سائن نہ کیا۔

امبرجوزف نے لندن سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ برس قبل ماڈلنگ کے شعبے میں قدم رکھا۔ بہت سے انٹرنیشنل میگزین کے فوٹوشوٹس میں ماڈلنگ کی توٹی وی کمرشلز اور گیتوں کے وڈیو میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ اسی دوران یہاں ’’مس انگلینڈ بیوٹی فل‘‘ کے ٹائٹل کے انعقاد کا پتہ چلا۔ میرے کچھ قریبی دوستوں نے مجھے بھی حصہ لینے کا مشورہ دیا جس کے بعد میں نے باقاعدہ اپنی رجسٹریشن کروائی اوراس مقابلے میں شرکت کے لیے منتخب ہوئی۔

اس مقابلہ میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والی خوبصورت حسیناؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی لیکن میری ماں کی دعاؤں سے یہ ٹائٹل میرے نام ہوا۔ اس اعزاز کو جیتنے کے بعد مجھے ٹی وی ڈرامہ اورفلموں میں کام کرنے کی آفرز شروع ہوگئیں مگرمیں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے کوئی بھی پروجیکٹ سائن نہ کیا۔ حالانکہ اس ٹائٹل کوجیتنے کے بعد معاوضہ کے حوالے سے بھی بہتر پیشکش ہو رہی تھی مگرمیں نے رضا مندی ظاہرنہ کی تھی۔ انھوں نے کہا کہ مجھے اب بالی ووڈ سے فلم میں کام کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔

فلم میں جہاں بالی وڈ کے معروف فنکار ہوں گے، وہیں مجھے مرکزی کردار میں سائن کیا جائے گا لیکن میں نے ایکٹنگ کے میدان میں آنے سے قبل لندن کے ایک مقامی ایکٹنگ اسکول میں تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اگر اس کے بارے میں سیکھ لیا جائے تو آپ بہتر انداز سے اس کام کو نبھا سکتے ہیں۔ جہاں تک بات پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی ہے تو میرا تعلق لاہور سے ہے اور اگر مجھے کوئی اچھی فلم یا ڈرامہ آفر کیا گیا تو میں ضرور کام کروں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan Super League
Previous Post پاکستان سپر لیگ کے غبارے سے پھر ہوا نکلنے لگی
Next Post سندھ کے بدعنوان افسران پر مقدمات کے قیام اور گرفتاری کا فیصلہ
Arest

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.