yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلف

Web Editor January 16, 2018January 16, 2018 1 min read
Pakistani-born Muslim minister oath oath on Holy Quran in USA
Share this:

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔

Pakistani-born Muslim minister oath oath on Holy Quran in USAبین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپا گیا، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ نومنتخب وزیر نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔ حلف اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں عاطف قرنی کو اپنے ایک ہاتھ میں قرآن پاک اٹھائے امریکی دستور کے تحت حلف اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عاطف قرنی سے یہ حلف ریاست ورجینیا کے گورنر رالف نورتھم نے لیا۔ قرنی کو ریاست میں تعلیمی پالیسی، اسکولوں کی معاونت اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کی نگرانی سونپی گئی ہے۔

عاطف قرنی پہلے امریکی مسلمان ہیں جو ورجینیا میں اہم عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ اس سے قبل قرنی امریکی نیوی میں سارجنٹ اور کچھ عرصہ تک وسطی ورجینیا میں بیفیل اسکول میں اسپورٹس کے استاد کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔ اس موقعے پر ریاست ورجینیا کے گورنر رالف نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ ہمیں ریاست میں ایک ایسا سیکریٹری تعلیم چاہیے جو نصاب، تدریسی کلاسز اور اسکولوں کے معاملات کو اچھی طرح سمجھتا ہو اور عاطف قرنی کے پاس اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے پختہ وژن بھی موجود ہے۔ واضح رہے کہ عاطف قرنی کی پیدائش 1978 میں پاکستان کے شہر کراچی میں ہوئی تھی۔ بعد ازاں وہ دس سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Telephonic contacts in between Tahir-ul-Qadri and Asif Zardari there will be a meeting evening today
Previous Post طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی
Next Post بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط
9 agreements signed between India and Israel

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.