yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی و بھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

Web Editor May 17, 2018 1 min read
Pakistani and Indian artists congratulations on the month of Ramadan to Muslims
Share this:

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔

Pakistani and Indian artists congratulations on the month of Ramadan to Muslimsدنیا بھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت عقیدت و  احترام سے مناتے ہیں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ بالی ووڈ شہنشا ہ امیتابھ بچن ہر سال مسلمانوں کے مذہبی تہوار رمضان اورعید پر مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہیں۔ رواں سال بھی انہوں نے ٹوئٹر پر رمضان مبارک کی دو خوبصورت تصاویر شیئر کراتے ہوئے تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پرتمام مسلمانوں کورمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا اس ماہ مقدس میں ہم سب پر ابر رحمت نازل ہو۔ اداکار رشی کپور سال بھر مسلمانوں کے خلاف جتنا بھی زہر اگلیں لیکن رمضان اور عید پر کبھی مبارکباد دینا نہیں بھولتے۔ اس سال بھی انہوں نے گزشتہ رات رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد تمام مسلمانوں کو ماہ صیام کی مبارکباد دی۔

نامور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزاداہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے لوگوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا خداہم سب کو توفیق دے کہ ہم اس ماہ روزے پورے رکھیں، عبادت کریں اور دوسروں کی مدد کریں۔

اداکار فہد مصطفیٰ نے بھی ٹوئٹر پر تمام اہل اسلام کو رمضان کی مبارکباد دی۔ بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے بھی ٹوئٹر پر اہل اسلام کو رمضان کی مبارکباد دی۔ اداکارہ مایا علی نے بھی ٹوئٹر پر رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا اللہ آپ سب کو عبادت کی توفیق عطاکرے، انہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اور ان کی فیملی خاص طور پر ان کے والد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، رمضان مبارک۔

اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی نے رمضان کی اصل روح کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا اللہ اس ماہ ہم سے چاہتا ہے کہ ہم اس ماہ خود کوباز رکھیں وہ ہم سے قربانی چاہتا ہے۔ رمضان مبارک، اللہ ہمیں اس ماہ کے آخر میں اچھا اوربہتر انسان بننے کی توفیق عطا کرے۔ اداکار ہمایوں سعید نے تمام لوگوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا تمام لوگ رمضان کا یہ مقدس مہینہ محبت اور عقیدت سے گزاریں اور اس ماہ کی اصل روح اور حقیقت کو سمجھیں۔

اداکار مہوش حیات نے ٹوئٹر پر رمضان کی مبارکباد دی۔ پاکستانی اداکار ومیزبان فیصل قریشی نے نہایت خوبصورت انداز میں رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا گزارش ہے رمضان المبارک کی مبارکباد کے اشتہار بے تحاشا آگئے ہیں۔ اب عبادات کا عملی اقدام اٹھائیں دوسرا یہ کہ اس رمضان المبارک میں ایک تہیہ کریں کہ جو اصلاحی پیغام وڈیو ‘ آڈیو یا تحریری صورت میں کسی کو بھیجیں اس پر پہلے خود عمل در آمد کریں انشاء اللہ اس سے معاشرے میں بہتری آئے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mysterious Japanese doll with which human hair is rising
Previous Post پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں
Next Post اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سر فخر سے بلند کردیا، فیصل صالح
The Street Child team lifted up the head with pride, Faisal Saleh

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.